-
دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر مسلح افراد کا حملہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۰عرب ابلاغیاتی ذرائع نے دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے پر مسلح افراد کے حملے کی خبر دی ہے
-
سقوط دمشق کے بعد شام میں پاکستانی زائرین کی پریشانی
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶بشار اسد کی حکومت کے سقوط اور شام کے دارالحکومت پر مخالفین کا قبضہ ہوجانے اور دمشق کا بین الاقوامی ہوائی اڈہ بند ہوجانے کے بعد دمشق میں پاکستانی زائرین کی سرگردانی و پریشانی کی خبریں مل رہی ہیں
-
اقتدار کی منتقلی کا عمل اقوام متحدہ کی ہم آہنگی سے انجام پائےگا؛ شامی قومی اتحاد کے سربراہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰ملک کے باہر بشار اسد حکومت مخالفین کی مرکزی شاخ ’’شامی قومی اتحاد‘‘ کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ شام میں اقتدار کی منتقلی کا عمل اقوام متحدہ کی ہم آہنگی سے انجام پائے گا۔
-
بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد شام میں صیہونی جارحیت کا آغاز
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۴شام میں بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد ابلاغیاتی ذرائع نے شام میں صیہونی فوج کے داخل ہوجانے کی خبر دی ہے۔
-
شام میں بشار اسد کی حکومت کا خاتمہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹دمشق پر شامی حکومت کے مخالف مسلح عناصر کے قبضے اور بشار اسد کے شام سے نکل جانے کی خبر ہے۔
-
شام کے بدلتے حالات پر دوحہ میں اہم اجلاس، ایران اور روس دمشق حکومت کے ساتھ کريں گے صلاح مشورہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۶شام تنازعے کے حل کے مقصد سے آستانہ مذاکرات کے فریم ورک کے تحت قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایک اجلاس ہوا جس میں ایران روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔
-
شام کی صورتحال صرف اس ملک تک محدود نہیں رہے گی: ایرانی وزیر خارجہ کا انتباہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۴ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ شام کی صورتحال صرف اس ملک تک محدود نہیں رہے گی۔
-
ایران، شام اور عراق کے وزرائے خارجہ نے شام کی خود مختاری اور اقتداراعلی کے تحفظ پر زور دیا ہے۔
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران، شام اور عراق کے وزرائے خارجہ نے جمعے کی شام بغداد میں سہ فریقی اجلاس کے اختتام پر ایک مشترکہ بیان جاری کرکے شام کی خودمختاری اور اقتدار اعلی کے تحفظ پر زور دیا ہے۔
-
شامی فوج کی پسپائی ایک ٹیکٹیک ہے، شام کے وزیر دفاع کا بیان
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳شام کے وزیر دفاع نےحماہ شہر میں دہشت گردوں کے داخلے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہاہے کہ حماہ میں جو کچھ ہوا ہے وہ ایک عارضی ٹیکٹیک ہے اور ہمارے فوجی اس شہر کے قریب موجود ہیں۔
-
انداز جہاں: شام کے تازہ حالات
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۲:۰۲نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/05