-
مشرقی شام میں داعش کے حملے میں 23 شامی فوج جاں بحق
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵مشرقی شام میں داعش نے شامی فوجیوں کی ایک بس پر حملہ کر دیا جس سے 23 فوجیوں کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
-
طاقتور بن کر ابھرے بشار اسد، اردوغان کو دیا یہ جواب
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۴شام کے صدر نے ملک کے شمال میں ترکیہ کی موجودگی پر تنقید کرتے ہوئے ایک بار پھر کہا کہ وہ اپنے ترک ہم منصب سے ان شرائط پر ملاقات کے لیے تیار نہیں ہیں جو اس ملاقات کے لیے منظور کی گئی ہیں۔
-
داعش کا سرغنہ ہلاک نئے سرغنے کا اعلان
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳عالمی دہشتگرد گروہ داعش نے اپنے سرغنہ ابوحسین الحسینی القریشی کی موت کی تصدیق کردی ہے۔
-
شامی فوج کی اہم کارروائی، دہشت گردوں کے 5 ڈرون تباہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۷شامی فوج نے دہشت گردوں کا 5 ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے جو شامی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کی غرض سے پرواز کر رہے تھے۔
-
ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۱شام کے وزیر خارجہ ایک اعلی سیاسی و اقتصادی وفد کے ساتھ تہران کے دورے پر ہیں۔ اس دورے کا مقصد، صدر ایران آيت اللہ ابراہیم رئیسی کے حالیہ شام دورے میں ہونے والے معاہدے کی صورت حال کا جائزہ لینا بتایا گيا ہے۔
-
شام: تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا امریکہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی لٹیرے شام کے قومی ذخیرے تیل کی لوٹ مار میں مصروف ہیں .
-
شام؛ دمشق کے علاقے زینبیہ میں زور دار دھماکے، 35 افراد شہید و زخمی (ویڈیو)
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸شام کے علاقے دمشق کے جنوب میں واقع زینبیہ میں زور دار دھماکوں کے نتیجے میں 35 افراد شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
شام کےنمائندے نے فرانس اور ترکیہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶شام کی حکومت نے فرانسیسی وزارت خارجہ کے ایک وفد کے ملک میں غیر قانونی داخلے کو ایک تخریبی اقدام قرار دیتے ہوئے اُس پر سخت برہمی ظاہر کی ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم آج شام کے دورے پر
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی اپنے پہلے دورۂ شام کے لئے آج دمشق پہنچ گئے ہیں۔
-
شام میں کار بم دھماکہ، بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷شام میں ہونے والے کار بم دھماکے میں بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔