-
شام میں امریکی اڈے پر میزائل اور ڈرون حملہ، امریکی دفاعی سسٹم کچھ نہ کر سکا
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵شام میں امریکہ کے ایک غیر قانونی اڈے پر ڈرون اور میزائل حملہ ہوا جسے روکنے میں اُس کا ایئر ڈفینس سسٹم پوری طرح ناکام رہا۔
-
شام میں داعش نے 15 افراد کے سر قلم کر دیئے
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۹شام میں دہشت گردوں نے صوبۂ حما کے ایک صحرا میں کھمبیاں نکالنے والے 15 افراد کے سر قلم کر دئیے۔
-
صیہونی فوج نے شام میں ڈرون طیارہ گرنے کا اعتراف کر لیا
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸غاصب صیہونی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ اس کا ایک ڈرون طیارہ معمول کی پرواز کے دوران شام میں گر گیا ہے۔
-
کمال خرازی کی بشار اسد سے ملاقات
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۰ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے اپنے دورہ دمشق میں شام کے صدر سے ملاقات کی۔
-
ایران اور سعودی عرب ایک دوسرے سے الگ ہوکر نہیں رہ سکتے ، سیدکمال خرازی
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ کمال خرازی نے سفارتی تعلقات کی بحالی کے لئۓ تہران اور ریاض کے سمجھوتے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور سعودی عرب ایک دوسرے سے الگ ہو کر نہیں رہ سکتے
-
بشار اسد کا دورۂ متحدہ عرب امارات
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۵شام کے صدر بشار اسد اپنے ایک اہم دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچے ہیں۔
-
شام کی فوج نے النصرہ کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۲شام کے شمال مغربی علاقوں سے فوج اور دہشت گردوں کی شدید جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
امریکی حکومت دنیا کی سب سےزیادہ سرکش حکومت ہے، صدر بشار اسد
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷شام کے صدر بشار اسد نے امریکا کے خودسرانہ اقدامات اور جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکومت دنیا کی سب سے زیادہ سرکش اور باغی حکومت ہے
-
تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہو گیا ہے: بشار اسد
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸شام کے صدر کا خیال ہے مغرب نے روس کے خلاف یوکرین کو اسلحے کی فراہمی کا سلسلہ شروع کر کے تیسری عالمی جنگ کا آغاز کر دیا ہے۔
-
بشار اسد روس پہنچ گئے
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶شام کے صدر بشار اسد اپنے باضابطہ اور سرکاری دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔