-
شامی ائیرڈیفنس نےصیہونی فوج کا حملہ پسپا کردیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳شامی ائیرڈیفنس نے دمشق کے نواح میں کئے گئے صیہونی فوج کے حملے کوبروقت کارروائی کرکے ناکام بنا دیا۔
-
شام پر مسلسل صیہونی جارحیت جنگی جرم ہے، اسرائیل کو جوابدہ بنایا جائے: ایران
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے شام پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اُسے ایک جنگی جرم قرار دیا۔
-
ثقافتی تعاون کے فروغ کے لئے ایران اور شام پرعزم
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۹ایران اور شام کے وزرائے ثقافت نے دونوں ملکوں کے درمیان مختلف ثقافتی شعبوں میں تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ اور ترکیہ ملک سے نکل جائیں، شامی قبائل کا مطالبہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۸شام کے قبائلی عمائدین نے ملک کی ارضی سالمیت پر زور دیتے ہوئے ، امریکی اور ترک فوج کے فوری اور غیرمشروط انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ملک میں موجودہ بحران کے ذمہ دار امریکہ اور ترکیہ ہیں: شام
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱شام کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی قبضے اور تیل چوری اور ترکی کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت، بحران جاری رہنے کی اصل وجوہات ہیں۔
-
شام ساری دنیا کی طرف سے دہشتگردی سے لڑ رہا ہے: فیصل مقداد
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷شام کی حکومت کا کہنا ہے کہ اُن کا ملک ساری دنیا کی نمائندگی میں دہشتگردوں سے لڑ رہا ہے جس کے سبب اُسے بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے اڈے پر روسی فضائیہ کی بمباری، 120 ہلاک
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰شام میں روسی بمباری میں سو سے زائد دہشتگردوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
حلب ایئرپورٹ پر صیہونی حکومت کا حملہ+ ویڈیو
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۷صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
شام میں داعش کا سرغنہ فوجی آپریشن میں ہلاک
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵محمد الیاد عبد الرزاق نامی داعش کا مقامی سرغنہ جو دہشت گردی کی کئی وارداتوں میں ملوث تھا، درعا میں کوئیک رسپانس فورس کے ایک آپریشن میں مارا گیا۔
-
امریکی فوجیوں کی پھر چوری پکڑی گئی
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۴امریکی فوج نے شام کے 31 آئل ٹینکرز کی لوٹ پاٹ کی ہے۔