-
شام میں امریکی چھاونی کے قریب یکے بعد دیگرے کئی دھماکے
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴مشرقی شام کے صوبے دیرالزور میں غاصب امریکی فوجیوں کی چھاونی کے قریب کئی دھماکے ہوئے۔
-
شام کو ملا نیا وزیر دفاع، دہشت گردی کے خلاف آپریشن میں عباس کو ہے کافی تجربہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۳ایک حکم نامے کے ذریعے شامی صدر نے "علی محمود عباس" کو ملک کا وزیر دفاع منصوب کر دیا۔
-
دہشتگرد امریکی فوجیوں کا ایک اور کاروان تیل لوٹنے شام پہنچا
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱دہشتگرد امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس ہو کر عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
شام : ترکی کے 2 فوجی ہلاک
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکی کے فوجیوں اور امریکہ سے وابستہ عناصر کے مابین حلب کے گردو نواح میں جھڑپیں ہوئیں۔
-
تیل چوری کرنے کیلئے امریکی دہشتگردوں کا کاروان شام میں داخل
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷دہشتگرد امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس ہو کر عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
شام میں کئی جگہ عوام نے امریکی دہشتگردوں کو باہر نکالا
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۰شام کے قامشلی علاقے کے باشندوں نے دہشتگرد امریکی فوجیوں کو اپنے علاقے سے باہر نکلنے پر مجبور کردیا۔
-
گستاخ صیہونی فوج کا پھر شام پر حملہ، شامی فوج نے بنایا ناکام
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲شامی فوج نے ایک بار پھر صیہونی فوج کے ہوائی حملے کو ناکام بنایا۔
-
دمشق کے جنوب مغربی مضافات میں بم دھماکہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب مغربی مضافات میں بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
شام کا حسکہ شہر چار دن سے امریکی حمایت یافتہ فورسز کے محاصرے میں
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹شام میں امریکی حمایت یافتہ کرد میلیشیا فورسز نے شہر حسکہ کا محاصرہ کر رکھا ہے۔
-
اسرائیل کی طرف سے غیر قانونی بستیوں کی تعمیر جاری، شام نے کیا مواخذہ کا مطالبہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸شام نے اسرائیل کا مواخدہ ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔