-
شام سے تعلقات میں وسعت ایران کی اولویت ہے: حسین امیر عبد اللھیان
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے شام کے صدر کے قومی سلامتی کے مشیر "علی مملوک" سے ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
بشار اسد کے یواےای کے دورہ سے مایوسی ہوئی: امریکہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱شام کو الگ تھلگ کرنے میں ناکام ہوئے امریکہ نے شامی صدر بشار اسد کے دورۂ عرب امارات پر منفی رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسے مایوس کن قرار دیا ہے۔
-
شامی صدر کا دورہ متحدہ عرب امارات، مخالفین پر فتح کا اعلان
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰شام کے صدر بشار اسد نے گیارہ سال کے بعد پہلی بار ایک عرب ملک کا سرکاری دورہ کیا ہے۔