-
خلیج فارس تعاون کونسل نے توڑی خاموشی، دہشتگرد صیہونی حکومت کی مذمت
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے لبنان پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
شام میں عبوری حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے + ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶شام کے لاذقیہ، طرطوس، حمص اور حماہ میں عبوری حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے، مظاہروں کا یہ سلسلہ اُس وقت شروع ہوا جب کچھ انتہاپسند مسلح عناصر نے حلب کے میسلون علاقے میں واقع علوی فرقے کے ایک برزگ عالم دین کے مقبرے کو نذرآتش کر دیا۔
-
قطر نے ایسا کیا کہا جس نے تہران-دوحہ تعلقات پر بری نظر رکھنے والوں کا منھ کیا کالا
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۹قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں زور دیا ہے کہ دوحہ کو اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات پر فخر ہے۔
-
کیا شام میں ایران اپنے سفارت خانے کی بحالی کرے گا؟ حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے دیا جواب
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۴حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کے حکام کی کارکردگی پر نظر رکھے ہوئے ہے اور اسی کے پیش نظر سفارتخانے کی ممکنہ بحالی کا فیصلہ کیا جائے گا۔
-
شام میں تختہ پلٹ کی سازش سے اٹھا پردہ! آخر تحریر الشام کی باگ ڈور کس کے ہاتھ میں ہے؟
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے پیر کی شام اعتراف کیا کہ تحریر الشام باغیوں کے ہاتھوں شامی حکومت کا تختہ الٹنے کے پیچھے تل ابیب کا ہاتھ تھا۔
-
شامی علاقے قنطیرہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۶غزہ و لبنان کے بعد اب شام میں اپنے پیر پسارنے کا خواب دیکھنے والی غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت اور ناجائز قبضے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
انداز جہاں: ایران کی طاقت اور توانائی پر رہبر انقلاب کی تاکید
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/23
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کا خط الجولانی کے نام، آخر تل ابیب اور دمشق کے بیچ کیا کھچڑی پک رہی ہے؟
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۳صیہونی حکومت نے دمشق کے نئے حکمرانوں کے نام ایک خط میں کہا ہے کہ وہ سیکورٹی مسائل کی بدولت شام میں اپنے زیر قبضہ علاقوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
-
شام کے مختلف علاقوں پر ترکیہ کے 17 حملے
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۹ترکیہ نے شام کے مختلف غیر فوجی علاقوں پر 17 ڈرون حملے کئےہیں۔
-
الجولانی کے خلاف مظاہرہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۷شام کے مسلح مخالف گروہ تحریرالشام کے سربراہ محمد علی الجولانی کے خلاف عام شہریوں نے احتجاج کا سلسلہ شروع کردیا ہے ۔