-
افغانستان، محرم الحرام کے لیے خصوصی سیکورٹی پلان کا اعلان
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۰افغانستان کے صوبے ڈائی کنڈی کی طالبان انتظامیہ نےمحرم الحرام کے سیکورٹی پلان کا اعلان کردیا ہے۔
-
افغانستان امریکی قبضے کے دوران تباہ ہو گیا، طالبان
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے سربراہ نے کہا ہے افغانستان پر امریکہ کے بیس سالہ غاصبانہ قبضے کے نتیجے میں یہ ملک صرف تباہ ہوا ہے۔
-
طالبان اور احمد مسعود میں عارضی جنگ بندی پر اتفاق
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۷افغان طالبان اور احمد مسعود کے درمیان عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا ہے۔
-
امریکہ افغانستان کے اثاثے غیر مشروط طور پر بحال کرے: طالبان
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۲طالبان انتظامیہ کہ وزیر خارجہ نے امریکہ سے فوری طور پر افغانستان کے منجمد اثاثوں کو بحال کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ٹی ٹی پی کو اپنے مطالبے سے دستبردار کرانے کیلئے پاکستانی علماء کے وفد کا دورہ کابل
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۲جنگ بندی میں توسیع کے معاملے پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات کے لئے مفتی تقی عثمانی کی قیادت میں علماء کا وفد کابل پہنچ گیا۔
-
قومی مزاحمتی محاذ اور طالبان کی جھڑپ، 13 طالبان ہلاک
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶درہ پنجشیر کے ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی مزاحمتی محاذ نے طالبان کے ایک حملے کو ناکام بناتے ہوئے 13 طالبان کو ہلاک کیا۔
-
افغانستان میں برطانوی فوجیوں کا قتل عام کا انکشاف
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۸ثبوتوں سے پتہ چلتا ہے کہ برطانیہ کی اسپیشل فورسز نے افغانستان میں عام شہریوں کا قتل عام کیا ہے۔
-
افغانستان، طالبان کے ساتھ جنگ کے باعث سرپل میں افغان شہریوں کی دربدری
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۷اقوام متحدہ نے اس رپورٹ کی تصدیق کی ہے کہ افغانستان کے علاقے سرپل میں ستائیس ہزار سے زائد افغان شہری دربدری کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔
-
افغانستان، لڑکیوں کی تعلیم کا مسئلہ اٹھا، حزب اسلامی کی شدید مذمت
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۱افغانستان کی حزب اسلامی نے ملک میں لڑکیوں کے اسکول دوبارہ نہ کھولنے پر تنقید کی ہے۔
-
طالبان نے اپنی حکومت کو تسلیم کرنے کا مطالبہ دہرایا
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰طالبان حکام نے علما کے اجتماع میں دنیا کے دیگر ممالک سے اپنی حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا لیکن لڑکیوں کے اسکول کھولنے جیسے مطالبات پورے کرنے کے بارے میں کوئی عندیہ نہیں دیا۔