-
طالبان کے ساتھ سفارتی تعلقات شروع کرنے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں: نئی دہلی
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸نئی دہلی نے طالبان کے ساتھ سفارتی تعلقات اور افغانستان میں سفارتی سرگرمیوں کے آغاز کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔
-
ٹی ٹی پی نے جنگ بندی کا اعلان کر دیا
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۵کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے حکومت کے ساتھ مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت کے بعد غیر معینہ مدت کیلئے جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔
-
شیعہ و سنی اتحاد ملک کے لئے ضروری ہے: طالبان
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹طالبان نے شیعہ و سنی مسلمانوں کے اتحاد پر زور دیا ہے۔
-
کابل، مسجد میں پھر دھماکہ، 6 شہید، 22 زخمی+ ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۷افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ دار الحکومت کابل کی ایک مسجد میں ہونے والے دھماکے میں 6 افراد شہید اور 22 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
سابق حکام سے تعلقات پر طالبان کی ہندوستان پر نکتہ چینی
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲طالبان حکومت نے افغانستان کے سابق حکام سے تعلقات رکھنے پر ہندوستان پر نکتہ چینی کی ہے۔
-
کابل میں دکھا بیت المقدس، طالبان نے اپنے ارادے ظاہر کر دیئے+ ویڈیو
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے کابل میں "بیت المقدس" کی علامت کی رونمائی اور نقاب کشائی کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
افغانستان میں مثبت تبدیلیوں کی طرف یو ان کا اشارہ اور بین الاقوامی مدد کی اپیل
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱اقوام متحدہ نے افغانستان کی مشکلات کے حل کے لئے بین الاقوامی مدد کو ضروری بتایا ہے۔
-
ہندوستان بھی افغانستان میں سفارتخانہ کھولنے کو تیار لیکن...
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۳ہندوستان نے کابل میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
طالبان کے ہاتھ لگا امریکی ڈرون، اڑا کر ارادے ظاہر کر دیئے+ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۶طالبان نے اسکن ایگل ڈرون طیارے کی مرمت کرکے اسے دوبارہ اڑایا۔ اس طیارے کو امریکا نے تباہ کر دیا تھا۔
-
طالبان کی گولی کا شکار ملالہ نے طالبان کے خلاف محاذ کھول دیا
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۱پاکستان کی نوبل انعام یافتہ طالبہ اور سوشل ورکر ملالہ یوسفزئی نے افغانستان میں خواتین کے حوالے سے طالبان کے سخت فیصلوں پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔