-
ایران و افغانستان کی سرحد پر پیش آنے والا واقعہ سامراجی طاقتوں کی کارستانی ہے: ایران
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۰ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان کے مابین جھڑپیں کسی بھی ملک کے حق میں نہیں ہیں۔
-
لڑکیوں کی تعلیم کیلئے ابھی تک حالات فراہم نہیں ہوئے: طالبان
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵افغانستان میں طالبان حکومت کے قائم مقام وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ اس ملک میں لڑکیوں کی تعلیم کیلئے ابھی تک حالات فراہم نہیں ہوئے ہیں۔
-
صحت اور سکیورٹی دو بڑی نعمتیں اور خواتین اُس کا مرکزی نقطہ ہیں: مشیر صدر ایران
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰افغان خواتین کو ایران میں میڈیکل کی تعلیم دئے جانے پر دونوں ممالک کے درمیان اتفاق ہوا ہے، یہ خبر خواتین اور گھرانے کے امور میں صدر ایران کی مشیر انسیہ خزعلی نے دی ہے۔
-
پاکستان طالبان کے ساتھ تعاون میں مدد دے گا
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲پاکستان کی خارجہ امور کی وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش سے ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں طالبان حکومت کے ساتھ تعاون کا ایک قابل اعتماد پراسیس قائم کرنے میں مدد دے گا۔
-
اقوام متحدہ کا اجلاس طالبان حکومت کو تسلیم کیے بغیر ختم
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶افغانستان کے بارے میں اقوام متحدہ کا بندکمرہ اجلاس طالبان حکومت کو تسلیم کیے بغیر ختم ہوگیا۔
-
اقوام متحدہ نے طالبان کے وزیر خارجہ کی سفری پابندی ختم کر دی
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۴اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی کمیٹی نے طالبان کے وزیر خارجہ کو پاکستان سفر کرنے کی اجازت دی ہے جہاں پر وہ پاکستان اور اس کے بعد چین کے وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے۔
-
اقوام متحدہ کی سربراہی میں افغانستان کے حوالے سے 25 ممالک کا اجلاس، طالبان مدعو نہیں
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۱اقوام متحدہ کی میزبانی میں افغانستان کے بارے میں 25 ملکی اجلاس آج سے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شروع ہو رہا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خواتین کے موضوع پر طالبان کے خلاف قرارداد منظور
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں خواتین پر عائد پابندیوں کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔
-
خواتین کے مسئلے پر اقوامِ متحدہ کا افغانستان سے نکلنے کا فیصلہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۲اقوامِ متحدہ کے مطابق افغان یو این خواتین عملے کو کام کی اجازت نہ ملی تو مئی میں افغانستان چھوڑ دیں گے۔
-
خواتین کے حقوق سے متعلق طالبان حکومت کی پالیسیوں پر چین کا اظہار تشویش
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۰چین کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ افغانستان میں خواتین کے حقوق سے متعلق طالبان حکومت کی متعارف کرائی گئی حالیہ پالیسیوں کے اثرات کے حوالے سے انکے ملک کو تشویش ہے۔