-
گلگت میں دہشت گردوں نے بابوسر روڈ بندکر دیا، سیاح اور وزیر راستے میں پھنس گئے۔
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۳دہشت گردوں نے گلگت بلتستان کو خیبرپختونخواہ کو ملانے والی مرکزی شاہراہ کو بند کردیا ہے ۔
-
مساجد اور نمازیوں پر حملہ برداشت نہیں: ترجمان طالبان
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزیر اکبر خان علاقے کی مسجد کے باہر ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
ٹی ٹی پی کے حملوں کا سلسلہ پھر شروع، متعدد جاں بحق و زخمی
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱سوات میں ٹی ٹی پی کے دہشت گردانہ حملوں میں سات افراد جاں بحق اور کوہات میں پولیس سٹیشن پر گرنیڈ حملے میں سات افراد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں شدت پسندی کا نیا دور، کرائسز گروپ تھینک ٹینک کی رپورٹ
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷کرائسز تھینک ٹینک نے پاکستان کے بارے میں پانچ ستمبر کو ایک رپورٹ شائع کی ہے۔ اس تھینک ٹینک نے مختلف پاکستانی شخصیات سے انٹرویو لیتے ہوئے پاکستانی میں جاری شدت پسندی اور اس سے مقابلے کے بارے میں تجاویز دی ہیں۔
-
ملک میں موجودہ بحران کے ذمہ دار امریکہ اور ترکیہ ہیں: شام
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱شام کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی قبضے اور تیل چوری اور ترکی کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت، بحران جاری رہنے کی اصل وجوہات ہیں۔
-
افغانستان پر امریکی حملے بدستور جاری، اب تک دسیوں طالبان ہلاک
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۴افغانستان کے مختلف علاقوں پر امریکہ کے حملوں اور اسکے ڈرون طیاروں کی جانب سے افغان فضائی حدود کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
شام ساری دنیا کی طرف سے دہشتگردی سے لڑ رہا ہے: فیصل مقداد
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷شام کی حکومت کا کہنا ہے کہ اُن کا ملک ساری دنیا کی نمائندگی میں دہشتگردوں سے لڑ رہا ہے جس کے سبب اُسے بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
-
عمران خان کو دہشت گردی کے مقدمے میں شاملِ تفتیش ہونے کا حکم
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۴اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو دہشت گردی کے مقدمے میں شاملِ تفتیش ہونے کا حکم دیا ہے تاہم ان کی تقریر براہ راست نشر کئے جانے پر پابندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا ۔
-
بصرہ سے روایتی اربعین مارچ کا آغاز ہو گیا۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷گزشتہ روز عراق کے شہر بصرہ سے بنی عامر قبیلے کے ہزاروں افراد نے اپنی قدیمی روایت کے تحت اربعین پیدل مارچ کا آغاز کر دیا جو چہلم کے موقع پر کربلائے معلیٰ پہنچیں گے۔
-
غرب اردن میں صیہونیوں کا حملہ، 32 فلسطینی زخمی
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱صیہونی فوجیوں نے غیر قانونی کالونیوں کی تعمیر کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر دھاوا بول کر 32 فلسطینی کو زخمی کر دیا۔