-
ڈیل آف سینچری اور بعض عرب حکام! ۔ کارٹون
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹فلسطینی کاز کو خطرات سے روبرو کرنے والے ناپاک مںصوبے ڈیل آف سینچری میں بعض رجعت پسند عرب حکام نے بڑا مسموم اور خائنانہ کردار ادا کیا ہے۔ان حکام میں سرزمین حجاز پر قابض قبیلۂ آل سعود اور بحرین پر مسلط قبیلۂ آل خلیفہ کا نام سر فہرست نظر آتا ہے جو مغربی ممالک بالخصوص امریکہ کے بے چوں چرا مامور سمجھے جاتے ہیں۔
-
نیتن یاہو نے غزہ پر حملے کی دھمکی دے دی
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۵صیہونی وزیراعظم نے غزہ پٹی میں استقامتی گروہوں کو جنگ کی دھمکی دی ہے۔
-
قدس فلسطینی دارالحکومت، کے زیرعنوان ٹکٹ کااجراء
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۰عمان کے ادارہ پوسٹ نے امریکی ۔ صیہونی سازشی منصوبے سینچری ڈیل کی مخالفت میں قدس فلسطینی دارالحکومت کے عنوان سے ٹکٹ جاری کیا ہے۔
-
اسرائیل کو امریکا کی مضحکہ خيز دھمکی، پہلے سازش اور اب دھمکی کا کیا مطلب؟
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۰اسرائیل میں امریکا کے سفیر ڈیوڈ فرائیڈمین نے تل ابیب کو دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیل نے مغربی کنارے کے علاقوں کو ٹرمپ کے سینچری ڈیل منصوبے کی بنیاد پر یکطرفہ طور پر مقبوضہ علاقوں میں ملحق کرنے کی کوشش کی تو واشنگٹن اپنی حمایت واپس لے لے گا۔
-
کویت کے پارلیمنٹ اسپیکر نے سینچری ڈیل کو کوڑے دان میں ڈالا ۔ ویڈیو
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹اردن میں ہونے والے عرب ممالک کی پارلیمانی یونین کے ہنگامی اجلاس میں کویت کے پارلیمنٹ اسپیکر مرزوق غانم نے ڈیل آف سینچری منصوبے کے مسودے کو کوڑے دان میں پھینک دیا۔
-
حماس و فتح کے درمیان آل پارٹیز اجلاس کے انعقاد پر اتفاق
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریکوں حماس اور فتح نے دیگر گروہوں کے ساتھ اجلاس کے انعقاد پر اتفاق کیا ہے
-
امریکی ایوان نمائندگان کے 107 ارکان سینچری ڈیل کے مخالف
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۹امریکہ کی ڈیموکریٹک پارٹی کے ایک سو سات ارکان پارلیمنٹ نے صدر ٹرمپ کے نام خط میں سینچری ڈیل کی رونمائی پر سخت اعتراض کیا ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی وحشیگری، ایک فلسطینی شہید متعدد زخمی
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ جارحیت کو جاری رکھتے ہوئے غرب اردن میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید اور دسیوں دیگر کو زخمی کردیا ہے۔
-
امریکا کا ناپاک سینچری ڈیل منصوبہ
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۰خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
فلسطینی کا صیہونیت مخالف جذبہ وطن کی آزادی کا پیش خیمہ ہے، حماس
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۳فلسطینی تحریک حماس نے مغربی کنارے کے فلسطینی نوجوانوں میں پیدا ہونے والے صیہونیت مخالف جذبے کو سرزمین فلسطین کی آزادی کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔