ہندوستان اور متحدہ عرب امارات نے اپنی اپنی قومی کرنسیوں میں لین دین کے ایک معاہدے پر دستخط کر دئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے متحدہ عرب امارات کی حکومت کے سربراہ شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کی ہے اور انھیں صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کی جانب سے ایران کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔
متحدہ عرب امارات کے حاکم محمد بن زاید نے دبئی میں منعقد ہونے والی 2023ء کی عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی ہے۔
امریکی حکام نے یو اے ای کے حاکم محمد بن زین آل نھیان کو انتباہ دیا ہے کہ روس اور چین کے ساتھ انکے قریبی فوجی اور انٹیلی جنس تعلقات سے امریکہ کے ساتھ انکے تعلقات خطرے میں پڑ سکتےہیں۔
جنوبی کوریا کے چیف آف اسٹاف نے عمان اور متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران ان ممالک کے ساتھ دفاعی تعلقات میں تعاون بڑھانے پر بات چیت کی ہے۔
دبئی کی ایک رہائشی عمارت کی چوتھی منزل میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتجے میں 16 افراد جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہو گئے۔
امریکا کے اقتصادی جریدے فوربز کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات امریکی مدار سے نکل جائے گا۔
صیہونی وزیر اعظم کے متحدہ عرب امارات دورے میں تاخیر کے بعد سابق صیہونی وزیر اعظم نے ابوظہبی میں محمد بن زاید سے ملاقات کی ہے۔
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کی بحالی کے مثبت نتائج اب برآمد ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ اس بار یہ اثر متحدہ عرب امارات کی جانب سے صیہونی حکومت کی توسیع پسندی کی مذمت کی صورت میں سامنے آیا ہے۔
گزشتہ 11 ماہ کے دوران ایران نے 15 ہمسایہ ممالک کو 28 بلین ڈالر کی اشیا برآمد کی ہیں جن میں 20 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔