-
یوکرین کی جنگ
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی ہتھیاروں کے ذخائر کیوں ہو رہے ہیں خالی؟
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۵وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ دی ہے کہ یوکرین کی جنگ نے امریکہ کے گولہ بارود کے ذخیرے کو ختم کر دیا ہے۔
-
ایک دن میں یوکرین کے کتنے فوجی ہلاک ہوئے؟
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۸روس کا کہنا ہے کہ ایک دن میں 1200 یوکرینی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
-
روس نیٹو محاذ آرائی قطب شمالی تک جا پہنچی
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۸روسی صدر کے ترجمان نے قطب شمالی میں نیٹو کی نقل و حرکت کو روس کے خلاف محاذ آرائی قرار دیا ہے۔
-
بیشتر ممالک روس کی سیکورٹی تشویش کو سمجھتے ہیں: لاوروف
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۷روس کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک ماسکو کے قومی مفادات سے مغرب کی چشم کے بارے میں روس کی تشویش کو بخوبی درک کرتے ہیں۔
-
روس یوکرین جنگ میں ایک اور امریکی ہلاک
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸روس اور یوکرین کی جنگ میں ایک اور امریکی ہلاک ہوا ہے۔
-
یوکرین، زاپورزیا پاور پلانٹ میں آتشزدگی، کئی گھنٹے کے لئے بجلی منقطع
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶یورپ کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کی بجلی کئی گھنٹوں کے لیے منقطع ہو گئی جس نے بڑے سکیورٹی خدشات پیدا کر دئے تھے۔
-
یوکرین کے لئے امریکا اور برطانیہ کا نیا امدادی پکیج
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین: ریلوے اسٹیشن پر حملے میں 25 سے 200 افراد کے ہلاک ہونے کی متضاد خبریں
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴یوکرین کی حکومت کا کہنا ہے کہ ریلوے اسٹیشن پر حملے میں 25 افراد ہلاک ہوئے جبکہ ماسکو کا کہنا ہے کہ حملے میں یوکرین کے 200 فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
-
روس پر ریلوے اسٹیشن کو نشانہ بنانے کا الزام
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹یوکرین کے صدر نے روس پر ایک ریلوے اسٹیشن کو نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔