-
روس اور یوکرین کے درمیان باھموت شہر پر کنٹرول کےلئے شدید لڑائی جاری
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹امریکی دہشت گرد فوج کے ایک اعلی عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ باھموت شہر پر کنٹرول کےلئے روس اور یوکرین کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔
-
یوکرین کے لئے مغربی اسلحے کی ترسیل
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین مغربی اسلحہ سے دونتسک کو ویران کر رہا ہے: روس
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے نے سیکیورٹی کونسل کے اجلاس میں یوکرین کے حوالے سے کہا کہ کی ایف حکام مغربی اسلحہ سے دونتسک کو ملیا میٹ کرنا چاہتے ہیں۔
-
فرانس، روس سے کیوں خرید رہا ہے بڑی مقدار میں یورینیم ؟
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶فرانس نے روس سے یورینیم کی درآمد میں تین گنا اضافہ کر دیا ہے۔
-
امریکہ کی یوکرین کو اسلحہ فراہمی جاری، 275ملین ڈالر کے مزید امدادی پیکج کا اعلان
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰امریکہ کی طرف سے یوکرین کو اسلحہ فراہمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج صبح امریکی صدر نے اپنے خصوصی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے یوکرین کو ائیر ڈیفنس نظاموں کی فراہمی کے لئے مزید 275 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ اور یورپ روس یوکرین جنگ کو مزید پیچیدہ بنا رہے ہیں: ایران
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے فن لینڈ کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور یورپ کی طرف سے یوکرین کو بے حد و حساب اسلحہ کی فراہمی نے حالات کو بہت پیچیدہ بنا دیا ہے۔
-
اکیسویں صدی کا یورپ سردیوں میں لکڑیاں پھونکنے پر مجبور (ویڈیو)
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲یورپی ممالک کی حکومتوں کے بعض فیصلے اب خود یورپی عوام کے لئے مہنگے ثابت ہوتے دکھائی دے رہے ہیں اور اب ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ مغرب نے اپنے مفادات کی خاطر یوکرین کو جنگ کی آگ میں جھونک تو دیا مگر اُس کا خمیازہ اب مغربی اور یورپی ممالک کے عوام کو جھیلنا پڑ رہا ہے۔
-
کیا ایران، روس کو بیلیسٹک میزائل دے رہا ہے؟
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۴وائٹ ہاؤس نے ایران سے روس کو بیلسٹک میزائلوں کی منتقلی کی تائید نہیں کی ہے۔
-
یوکرین کی جنگ توقع سے زیادہ طول پکڑ رہی ہے: روسی صدر
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۲روس کے صدر ولادیمیر پیوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کے خلاف فوجی کاروائی توقع کے برخلاف حد سے زیادہ طویل ہوتی جا رہی ہے۔
-
مغربی میڈیا کا روسی فضائیہ کو بڑا نقصان پہنچنے کا دعویٰ
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۷مغربی ذرائع نے روس کے فوجی ہوائی اڈے پر دھماکے کا دعویٰ کیا ہے۔