-
یو این سیکورٹی کونسل میں ایران مخالف قرارداد ناکام
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳امریکہ، انگلینڈ اور فرانس نے اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کےہنگامی اجلاس میں ایران کی جانب سے روس کو مبینہ ڈرون فراہم کرنے کو یو این کی قرارداد 2231 کی خلاف ورزی قرار دینے کی کوشش کی، جو ناکام ہوگئی۔
-
روسی قومی سلامتی کے نائب سربراہ کا اسرائیل کو یوکرین مدد پر سخت انتباہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۵روس کے سابق وزیراعظم اور اس ملک کی قومی سلامتی کونسل کے نائـب سربراہ دیمتری میدویدیف نے یوکرین کی حمایت کرنے پر صیہونی حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
روس کا ایس یو 34لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، 13افراد ہلاک
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱روس کا ایک ایس یو 340جنگی طیارہ ییسک شہر میں عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا ہے، حادثہ کی جگہ سے ابھی تیرہ افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔
-
یوکرین پر روس کے حملات جاری، شہروں میں خطرے کے الارم
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۴یوکرین کے خلاف روسی حملوں کےدوران ایک بار پھر مختلف علاقوں میں خطرے کے سائرن، ہائی الرٹ جاری
-
روس کے یوکرین پر ڈرون اور میزائل حملے، کی ایف دھماکوں سے لرز اٹھا
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹کی ایف میں ایک بار پھر ہوائی حملے کے سائرن بج رہے ہیں اور دو دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ حملے خودکش ڈرون طیاروں کے ذریعے سے انجام دئیے گئے ہیں۔
-
یوکرین کی جنگ، عالمی نظام کے لئے خطرہ ہے: کینیڈا
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۱کینیڈا کی نائب وزیراعظم نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ دنیا کے سب سے بڑے اقتصادی چیلنج میں تبدیل ہو رہی ہے۔
-
امریکا اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی بڑھی
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۸ایک امریکی سینیٹر کے مطابق اس بات کا قوی امکان ہے کہ واشنگٹن ریاض کو نئے ہتھیاروں کی فراہمی روک دے گا۔
-
ایٹمی حملے کی دھمکی کے بعد یورپ میدان میں
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۸یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے یورپ کو سیاسی آزادی کا گہوارہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یوکرین پر جوہری حملہ کیا گیا تو روس کو سخت نقصان پہنچے گا۔
-
یوکرین کی جنگ میں مغربی مداخلت
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرینی فوج کو مفت سیٹلائیٹ انٹرنیٹ کی فراہمی ختم کردیں گے: اسپیس ایکس
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵کمپنی کے مالک ایلن ماسک نے اپنی ٹوئیٹ میں اعلان کیا کہ یوکرین کو سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کی فراہمی پر سپیس ایکس کو 80ملین ڈالر کے اخراجات برداشت کرنا پڑے ہیں جو اس سال کے آخر تک 100ملین ڈالر تک جاپہنچیں گے اور کمپنی مزید خیراتی ٹرمینل فراہم نہیں کرسکتی، پینٹاگان کو یہ اخراجات برداشت کرنے چاہیں۔