-
امریکا اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی بڑھی
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸ایک امریکی سینیٹر کے مطابق اس بات کا قوی امکان ہے کہ واشنگٹن ریاض کو نئے ہتھیاروں کی فراہمی روک دے گا۔
-
یوکرین کی جنگ میں مغربی مداخلت
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرینی فوج کو مفت سیٹلائیٹ انٹرنیٹ کی فراہمی ختم کردیں گے: اسپیس ایکس
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵کمپنی کے مالک ایلن ماسک نے اپنی ٹوئیٹ میں اعلان کیا کہ یوکرین کو سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کی فراہمی پر سپیس ایکس کو 80ملین ڈالر کے اخراجات برداشت کرنا پڑے ہیں جو اس سال کے آخر تک 100ملین ڈالر تک جاپہنچیں گے اور کمپنی مزید خیراتی ٹرمینل فراہم نہیں کرسکتی، پینٹاگان کو یہ اخراجات برداشت کرنے چاہیں۔
-
روس، کریمیا پل اڑانے کے الزام میں 8 افراد گرفتار
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۰روس نے کریمیا کے پل کو دھماکے سے اڑانے کے الزام میں 8 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
روس یوکرین جنگ
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کی اہم تنصیبات پر روس کا شدید حملہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۹ماسکوکا کہنا ہے کہ ہم نے یوکرین کے ملٹری کنٹرول سسٹم، مواصلات اور توانائی کی سہولیات کے مراکز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
روس نے امریکا اور اس کے اتحادیوں کو خبردار کر دیا
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۵روس نے امریکہ اور "کیف حکومت" کے دیگر حامیوں کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
روس کی شمولیت سے ہی دیرپا امن کا حصول ممکن ہے۔سابقہ جرمن چانسلر
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۵جرمنی کی سابقہ چانسلر انجیلا مرکل نے کہا کہ سرد جنگ اس وقت تک جاری رہے گی جب تک روس کے تعاون سے دیرپا امن کا حصول ممکن نہیں ہوجاتا۔
-
زاپوریژیا ایٹمی بجلی گهر روسی املاک میں شامل
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
ڈچ عوام کا عجیب احتجاج+ ویڈیو
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۶ہالینڈ کے مظاہرین نے وزیراعظم کی تصویر پر انڈے پھینکے۔