-
برطانیہ، اکیسویں صدی میں بھی نسل پرستی کا علمبردار
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۴ایک برطانوی تحقیقاتی مرکز نے اعتراف کیا ہے کہ سیاہ فام اور ایشیائی نژاد برطانوی شہریوں کے ساتھ امتیازی سلوک کے معاملات میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو امن و سلامتی کا قیام برداشت نہیں: ایران
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱ایران نے کہا ہے کہ اسرائیل کون ہوتا ہے جو ایٹمی معاہدے کے حوالے سے برطانیہ کو ڈکٹیٹ کرے۔
-
برطانیہ کو تاریخ کی بدترین خشک سالی اور قحط کا سامنا
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۴شدید گرمی اور بارشوں میں کمی کے بعد جنوب مغربی برطانیہ میں خشک سالی کا اعلان کردیا گیا۔
-
لندن میں اسٹریٹ فیسٹول کے دوران چاقو زنی کے واقعات، ایک ہلاک، درجنوں زخمی
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۷لندن میں ناٹنگ ہل اسٹریٹ فیسٹول کے دوران چاقو زنی کے واقعات میں کم سے کم ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
لندن بس ڈرائیوروں کی ہڑتال سے عوام کی مشکلات
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۰برطانیہ میں اجرت کی ادائگی پر پیدا ہونے والے تنازعے اور پھر بس ڈرائیوروں کی ہڑتال سے اس ملک کے عوام کے لئے مسائل و مشکلات پیدا ہو گئی ہیں۔
-
یوکرین کے لئے امریکا اور برطانیہ کا نیا امدادی پکیج
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
برطانیہ کا تازہ نفس فوجی دستہ بھی یمن پہنچ گیا
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹برطانیہ کی فوج کا تازہ نفس دستہ المھرہ کے الغیضه ایر پورٹ پر تعینات ہوا ہے۔
-
ناپختہ - ڈاکومینٹری
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۲نشرہونے کی تاریخ 22/ 08/ 2022
-
معاشی بدحالی سے تنگ برطانوی ملازمین کی ہڑتال، ریلوے نظام ٹھپ ہوگیا
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲برطانوی ریلوے ملازمین کی ہڑتال کے سبب دارالحکومت لندن اور اس کے مضافات سمیت پورے ملک میں ریل سروس معطل ہوگئی ہے۔
-
برطانیہ کے جاسوس طیارے کی روسی دفاعی نظام کو ہیک کرنے کی کوشش
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵برطانوی جاسوس طیارے کی جانب سے روسی دفاعی نظام ہیک کرنے کی کوشش کے بعد ماسکو نے برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایسے اشتعال انگیز اقدامات سے باز رہے۔