-
امریکہ کی پینتالیس ریاستوں نے دھاندلی پر مبنی ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کر دیا
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸امریکہ کی پینتالیس ریاستوں کے حکام نے انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے اس ملک کے صدر کے دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے۔
-
ڈیموکریٹک پارٹی کے دفتر پر ٹرمپ کے حامیوں کا حملہ+ ویڈیو
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵جہاں ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کے نتائج قبول کرنے سےانکار کر دیا ہے وہیں ٹرمپ کے حامی بھی الگ الگ طریقے سے اپنا غصہ ظاہر کر رہے ہیں۔
-
امریکا میں سیاسی بحران
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۶سحر نیوزرپورٹ
-
صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے بارے میں ریپبلکنز میں اختلاف
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۹امریکہ کے صدارتی انتخابات میں دھاندلی اور انتخابی نتائج پر ڈونلڈ ٹرمپ کی برہمی کو لے کر ریپبلکنز کے درمیان اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔
-
امریکہ کی نومنتخب نائب صدر کے آبائی وطن میں جشن
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶امریکہ کے وائٹ ہاؤس سے تقریبا ۸ ہزار میل دور جنوبی ہندوستان میں واقع ایک چھوٹا سا گاؤں تھولاسیندراپورم امریکہ کی نو منتخب نائب صدر کملا ہیرس کا آبائی وطن جہاں اُن کے آباء و اجداد اسی سال قبل رہا کرتے تھے۔ جب قریے کے باشندوں کو خبر ملی کہ انکے گاؤں کی بچی امریکہ کی نائب صدر بن گئی ہے تو خوشی سے جھوم اٹھے اور سب نے مل کر زوردار جشن منایا۔
-
امریکا میں صدارتی الیکشن کے نتائج پر اختلاف
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۱:۱۶سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا کا سیاسی پس منظر - خصوصی رپورٹ
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۱:۱۰خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
فلاڈیلفیا میں ووٹوں کی گنتی کے دفتر کے کارکنان کو موت کی دھمکی
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۶امریکہ کی پنسلوانیا ریاست کے سب سے بڑے شہر فلاڈیلفیا کے ری پبلکن کمشنر نے کہا ہے کہ ووٹوں کی گنتی کرنے والے ان کے دفتر کے افراد کو موت کی دھمکی دی گئي ہے۔
-
اقتدار کی منتقلی میں ٹرمپ انتظامیہ کی سنگ اندازی
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۴ٹرمپ انتظامیہ کے پبلک سروس ڈیپارٹمنٹ کی ڈائریکٹر نے انتقال اقتدار کے سرکاری خط جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
-
ٹرمپ کے مسلح حامیوں کا مظاہرہ+ ویڈیو
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵امریکہ کے صدارتی الیکشن میں جوبائیڈن کی کامیابی کا اعلان ہوتے ہی موجودہ صدر ٹرمپ نے نتیجے کو قبول کرنے سے انکار کر دیا جس کے بعد ٹرمپ کے مسلح طرفدار بھی آتشیں اسلحے کے ساتھ سڑکوں پر نکل پڑے ۔