-
امریکہ کے ایران مخالف اقدامات
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۵امریکہ کی وزارت قانون نے ایران مخالف اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کا بہانہ بنا کر ستائیس ایرانی ویب سائٹوں کو بند کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
-
جو بائيڈن فتح کی جانب گامزن، حتمی فتح سے بائيس الیکٹورل ووٹ دور، ٹرمپ پیچھے
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۹امریکہ کے صدارتی انتخابات انتہائي حساس موڑ پر پہنچ گئے ہیں اور تازہ اطلاعات کے مطابق جو بائیڈن اور امریکی صدر کے عہدے کے درمیان صرف بائيس الیکٹورل کالج ووٹوں کا فاصلہ رہ گیا ہے۔
-
فوجی بکتربند گاڑیاں امریکی سڑکوں پر تعینات
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰امریکہ میں صدارتی انتخابات کے دوران ملکی سطح پر بننے والے تشویشناک ماحول اور اسکے بعد امریکی ذرائع ابلاغ اور ماہرین کا فسادات اور بلوا پھوٹ پڑنے کی بابت انتباہ سبب بنا ہے کہ سکیورٹی ادارے ہائی الرٹ ہو جائیں۔ حکام نے ملک میں سماجی امن و امان کو درپیش سنگین خطرات کے پیش نظر سول سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ ساتھ فوجیوں کو بھی شہروں میں تعینات کردینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
وائٹ ہاؤس کے اطراف میں جھڑپیں شروع
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۹امریکی ایوان صدر وائٹ ہاوس کو لاحق سکیورٹی خطرات کے پیش نظر لوہے کی فینس سے گھیر دیا گیا۔ مبصرین اور امریکی ذرائع ابلاغ کئی بار یہ انتباہ دے چکے ہیں کہ امریکہ میں جاری صدارتی انتخابات کے بعد ملک میں بلوے کی آگ پھوٹ پڑ سکتی ہے۔ گزشتہ شب وائٹ ہاؤس کے اطراف میں ٹرمپ کے حامی اور مخالفین کے مابین جھڑپیں موصول ہوئی ہیں۔
-
امریکا کا اگلا صدر کون ہوگا ؟ ایران کی نظر میں اس کی کوئی اہمیت، صدر روحانی
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۱ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ امریکہ کے صدارتی انتخابات کئی اعتبار سے عبرت آمیز ہیں، کہا کہ تہران کے لئے یہ بات کوئی اہمیت نہیں رکھتی کہ امریکہ میں کیا ہو رہا ہے اور اس ملک کا صدر کون بنے گا۔
-
امریکی صدارتی الیکشن میں دونوں امیدوار جیت کےدعویدار، بایڈن فی الحال آگے
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۶امریکہ میں صدارتی انتخابات کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں اور اب تک کے نتائج کے مطابق ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن دو سو اڑتیس الیکٹورل ووٹ کے ساتھ موجودہ صدر ٹرمپ سے بدستور آگے ہیں جنہوں نے اب تک دو سو تیرہ الیکٹورل ووٹ حاصل کیے ہیں۔
-
صدارتی انتخابات کے موقع پرامریکہ میں فائرنگ، 3 ہلاک
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰وائی جے سی نے امریکی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ امریکی ریاست نیواڈا کے شہر ہینڈرسن میں یہ فائرنگ منگل کی شب ہوئی جس میں تین افراد ہلاک ہوئے جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔
-
امریکی انتخابات کے نتائج، بائیڈن ٹرمپ سے کافی آگے
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷امریکی صدارتی انتخابات میں نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اب تک آنے والے نتائج کے مطابق جوبائیڈن 223 اور ڈونلڈ ٹرمپ 166 الیکٹورل کالجز پر کامیاب ہو چکے ہیں جبکہ مزید ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
-
امریکا میں صدرارتی انتخابات
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۶سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ میں ووٹنگ اور خطرے کی گھنٹی بج گئی
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۵امریکا میں پہلی ووٹنگ کے نتائج جوبائیڈن کے حق میں رہے ہیں جبکہ دیگرعلاقوں میں بھی ووٹنگ شروع ہوچکی ہے ۔ اس دوران ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ پینسلوانیہ کے پوسٹل ووٹوں کے بارے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ تشدد کا باعث بن سکتا ہے۔