-
اسلامی استقامت پر سحر اردو ٹی وی کی خاص پیشکش
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶پاکستان کے مشہور و معروف نواحہ خواں فرحان علی وارث کے نوحے پر اسلامی استقامت کی جھلکیاں۔
-
شہید سید حسن نصر اللہ ایک مثالی اسلامی رہنما تھے: یاسر الحوری
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ لبنان میں حزب اللہ کے شہید سید حسن نصر اللہ ایک مثالی اسلامی رہنما اور ایک بااثر علاقائی اور عالمی شخصیت تھے۔
-
یمن کو ہتھیار بھیجنے کا دعوی مسترد، ایران کی وزارت خارجہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۶ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے بعض ذرائع ابلاغ کے اس دعوے کو سختی سے مسترد کیا ہے کہ ایران یمن کو ہتھیار بھیج رہا ہے۔
-
یمنی قوم کی شجاعت دیکھ دنیا حیران، امریکا اور اسرائیل سے مقابلے کے لئے تیار، فلسطین کی حمایت میں پھر ہوئے مظاہرے
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۸یمنی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ اور صہیونی حکومت کی جانب سے کسی قسم کا حملہ ہونے کی صورت میں یمنی فوج ملک کے دفاع کے لئے مکمل تیار ہے۔اس دوران یمن میں ایک بار پھر یمن کے مختلف شہروں میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے کئے گئے۔
-
غزہ سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر عالمی رد عمل کا سلسلہ جاری، امریکا سمیت دنیا کے کونے کونے سے فلسطینیوں کے حق میں اٹھتی آواز
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۶غزہ کے سلسلے میں امریکی صدر کے جارحانہ منصوبے کے خلاف عالمی ردعمل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
غزہ سے فلسطینیوں کی بےدخلی کی مخالفت؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱انصاراللہ یمن کے سربراہ نے زور دیکر کہا ہے کہ اگر امریکہ نے فلسطینی عوام کو اپنی سرزمین سے جبری طور پر کوچ کرانے کی کوشش کی تو انہیں یمن کی فوجی طاقت کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
فلسطینی استقامت کی حمایت پر ایران کی قدردانی؛ انصاراللہ یمن کے سربراہ کا خطاب
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۷انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خلاف ایران کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا۔
-
انصار اللہ کے سربراہ نے بتایا کیسے امریکا اور دہشت گرد اسرائیل کو دی جا سکتی ہے شکست؟ بہت آسان ہے طریقہ بس مضبوط ارادہ کی ہے ضرورت!
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۵انصاراللہ یمن کے رہبر نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ امریکی و اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ ایک اہم حربہ ہے، کہا ہے کہ ہمارے دشمن ملکوں کی دولت و ثروت کی غارتگری اور اقوام سے اپنی مصنوعات کے بازار کی حیثیت سے استفادہ کررہے ہیں۔
-
انصار اللہ یمن نے 153 جنگی قیدی آزاد کردیئے
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۷ابلاغیاتی ذرائع نے خبر دی ہے کہ انصاراللہ یمن نے 153 جنگی قیدیوں کو یک طرفہ طور پر آزاد کردیا ہے۔
-
ظالم مظلوموں پر پابندی لگا رہا ہے! یمن کا امریکا کو منہ توڑ جواب
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰یمن کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کے امریکی اقدام کے ردعمل میں انصار اللہ یمن نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن کہ جو فلسطینیوں اور بے گناہوں کے قتل عام میں ملوث ہے اسے دوسرے ممالک کے بارے میں فیصلہ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔