یمن کے صوبہ الحدیدہ کی واٹر سپلائی تنصیبات پر امریکی بمباری + ویڈیو
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۹ Asia/Tehran
المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبہ حجہ کا شہر وشحہ ، تین بار امریکی بمباری کا نشانہ بنا۔
سحرنیوز/عالم اسلام: تحریک انصاراللہ کے میڈيا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی حملے میں مغربی یمن کے صوبہ الحدیدہ کی واٹر سپلائی تنصیبات پر بمباری کی گئی ہے جس کے نتیجے میں کئي افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہيں۔