-
ہزاروں یمنی بچے آل سعود کا شکار ہو گئے
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳یمن پر سعودی جارحیت کے نتیجے میں اب تک آٹھ ہزار معصوم بچے بیگانہ طاقتوں منجملہ قبیلۂ آل سعود کے مفادات کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔
-
سعودی اتحاد کا الحدیدہ پر پھر حملہ، جنگی طیاروں، میزائلوں اور توپخانے کا استعمال
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹سعودی فوجی اتحاد نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں یمن کے صوبے الحدیدہ میں کئی بار حملے کئے ہیں جن میں جنگی طیاروں، میزائلوں اور توپخانوں کا استعمال کیا گیا ہے۔
-
جزیره سقطری پر قابض افواج کو یمن کا انتباه
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی وزیر خارجہ اور یونیسف کے نمائندے کی صنعا میں ملاقات
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲یمنی وزیر خارجہ ہشام شرف عبداللہ نے یونیسف کے نمائندے پیٹر جیمز ہوکین سے ملاقات کے دوران بتایا کہ یمن کو بدترین انسانی المیے کا سامنا ہے جو یمن پر جارح افواج کے حملے سے پیدا ہوا ہے۔
-
سعودی عرب کو یمن کی خاص دھمکی (ویڈیو)
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲یمن نے ایک ویڈیو جاری کر کے جارح سعودی عرب اور اسکے آلۂ کاروں کو دھمکی دی ہے کہ وہ اپنے جارحانہ اقدامات سے باز آجائیں ورنہ انہیں بڑے پیمانے پر یمن کے ڈرون طیاروں کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
جارح سعودی اتحاد کو یمن کا انتباه
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
انصاراللہ کا سقطریٰ جزیرہ میں ڈرون آپریشن، جارح افواج کو وارننگ
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹یمن میں صنعا حکومت نے جارح سعودی اتحاد کے زیرکنٹرول جزیرے میں پہلی بار جاسوسی ڈرون طیاروں کے آپریشن کی خبر دی ہے اور کہا ہے کہ یہ جارح قوتوں کے لئے ایک کھلا پیغام ہے۔
-
موسم سرما شروع ہوتے ہی سعودی عرب نے یمنی عوام کیلئے مشکلات کھڑی کیں
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۴سعودی جارح اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل دو اور بحری جہازوں کو روک لیا ہے۔
-
یمن: مآرب میں شدید جھڑپیں جاری، بدل سکتی ہی صورت حال
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳یمن کے مآرب شہر میں شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے اس پر قبضے کا راستہ ہموار ہو گیا ہے۔
-
یمن میں امریکی دہشتگردوں کے مشکوک اقدامات کا سلسلہ جاری
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲صورتحال کو مزید بحرانی بنائے رکھنے کے لئے یمن میں موجود امریکی دہشتگردوں کے مشکوک اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔