-
یمنی ڈرون نے امریکی ساخت کا سعودی پیٹریاٹ میزائل سسٹم تباہ کر دیا تھا، نیا انکشاف
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۹15اپریل 2021ء کو جیزان میں انصاراللہ یمن کے ڈرون حملوں میں پیٹریاٹ دفاعی نظام تباہ ہو گیا تھا جس کی تصاویر حال ہی میں ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کی گئی ہیں۔
-
اقوام متحده کے شفاف موقف کا مطالبہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
اقوام متحدہ سعودی ہٹ دھرمی پر شفاف موقف اختیار کرے: یمنی جنرل
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶یمن نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی اتحاد کے ذریعے روکے جانے والے آئل ٹینکروں کے بارے میں شفاف موقف اختیار کرے۔
-
یمن، جنگ بندی کے باوجود ایندھن کے بحران کا سامنا کرتا ایک غریب ملک!
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵یمن میں جنگ بندی تو ہوگئی ہے لیکن اب بھی اس غریب ملک کو مختلف طرح کے مسائل کا سامنا ہے۔
-
چین اور ایران کے بعد، یمن اینٹی شپ بیلسٹک میزائل رکھنے والا دنیا کا تیسرا ملک
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴یمنی فوج چین اور ایران کے بعد اینٹی شپ بیلسٹک میزائل رکھنے والی دنیا کی تیسری فوج بن گئی۔
-
یہ مناظر جارح سعودی اتحاد کے لئے ڈراؤنے خواب سے کم نہیں
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۸گزشتہ سات برسوں سے آل سعود اور اسکے علاقائی و غیر علاقائی اتحادیوں کی مسلط کردہ جنگ کا دلیرانہ مقابلہ کر رہی یمن کی مسلح افواج نے اپنے ہزاروں فوجیوں کے ہمراہ وسیع پیمانے پر پریڈ کی جس کے دوران انواع و اقسام کے ہتھیاروں میزائلوں اور ڈرون طیاروں کے ساتھ طاقت کا مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر فالق ۱ مندب ۲ اور روبیج نامی میزائلوں کی بھی رونمائی کی گئی۔
-
یمن کی دفاعی توانائی مستحکم ہونے پر زور
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے 4 بحری جہازوں کو روکا
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲یمن کی گیس کمپنی کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے 4 بحری جہازوں کو روک لیا ہے۔
-
سعودی عرب بھی دہشتگردوں کی لسٹ بنانے لگا
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷سعودی عرب نے بھی اپنے خیال میں دہشتگردوں کی لسٹ بنانی شروع کر دی ہے۔
-
یمن، سعودی اتحاد نے ایندھن سے لدے چوتھے بحری جہاز کو روک لیا
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹سعودی جارح اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل ایک اور بحری جہازکو روک لیا ہے۔