-
سعودی اتحاد کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی پر فیصلہ کن جنگ ہوگی: یمنی عہدیدار
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۶یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے خبردار کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے ساتھ جاری مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں جارحیت کا خاتمہ کرنے کے لئے ان کی فورسز بھرپور اور فیصلہ کن جنگ کا آغاز کر دیں گی۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶جارح سعودی اتحاد نے یمن پراپنی وحشیانہ جارحیت جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر مغربی صوبے الحدیدہ پر گذشتہ چوبیس گھنٹے میں باون بار ہوائی اور میزائلی حملے کئے اور توپخانوں سے بھی رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا
-
انداز جہاں - یمن کے خلاف سعودی امریکی جارحیت
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰نشرہونے کی تاریخ 03/08/ 2023
-
سعودی افواج کا شمالی یمن پر بڑا ڈرون حملہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸جارح سعودی افواج نے یمن کے شمال میں واقع علاقوں پر جیسے ہی ڈرون حملہ کیا ٹھیک اسی وقت اس علاقے کے دیہاتوں کو بھی توپ خانے کے گولوں سے نشانہ بنایا گیا۔
-
یمنی جزیروں اور سواحل پر امریکی اقدامات پر نیشنل سالویشن حکومت کا انتباہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے یمنی جزیروں اور سواحل پر امریکی اقدامات پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
ملک میں امریکہ کی سرگرمیوں پر انصار اللہِ یمن کا سخت انتباہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۲یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ نے ملک کے ساحلی علاقوں اور جزیروں میں امریکہ کی بڑھتی سرگرمیوں کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
یمن کی حمایت کا اعلان
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمن میں بیرونی افواج کی موجودگی کی مخالفت
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمن: المہرہ میں برطانوی اور امریکیوں کی موجودگی کی مذمت
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۶یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے صوبے المہرہ میں امریکی، برطانوی اور سعودی فوجیوں کی موجودگی کو کھلی جارحیت اور یمن کے قومی اقتدار اعلی کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔
-
یمن میں قتل عام کے خلاف امریکی عدالت میں کیس درج
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۹صوبہ الحدیدہ کے حیس شہر پر سعودی اتحاد کے ڈرون حملوں کا سلسلہ منقطع ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔