Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۹ Asia/Tehran

کہتے ہیں کہ سب سے زیادہ حادثہ خواتین کی ڈرائیونگ سے ہوتا ہے لیکن مذکورہ ویڈیو میں یہ واضح نہیں ہے کہ کار کون ڈرائیو کر رہا ہے۔ یہ فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔ ویڈیو میں ڈرائیور اتنی مہارت سے کار چلا رہا ہے کہ کار بیوٹی پارلر میں گھس گئی۔

ٹیگس