Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۲ Asia/Tehran
  • حسینی شیرخواروں کا عظیم الشان اجتماع ۔ تصاویر

دنیا کے چالیس سے زائد ممالک سمیت پورے ایران میں حسینی شیرخواروں کا پندرہواں عظیم الشان اجتماع آج منعقد ہوا۔

 محرم الحرام کے پہلے جمعے کو عالمی یوم علی اصغر (ع) کی مناسبت پر ایران سمیت چالیس سے زائد ممالک میں حسینی شیرخواروں کا پندرہواں عظیم الشان اجتماع  ہوا جس میں لاکھوں مائیں اپنے شیر خوار بچوں کے ساتھ کربلا کے ننہے باب الحوائج حضرت علی اصغر علیہ السلام کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے حاضر ہوئیں۔

ٹیگس