ایران
-
ایران کس شرط پر امریکہ کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے گا؟ ترجمان وزارت خارجہ نے دیا جواب
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ صرف مذاکرات کے موثر ہونے کی یقین دہانی کرائے جانے کی صورت میں ہی مذاکرات میں داخل ہو گا جبکہ یورپی ممالک کے ساتھ مشاورت بدستور جاری ہے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ ایرانی وزیر خارجہ چین روانہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۶چین کے شہر تیانجن میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے ایران کے وزیر خارجہ چين گئے ہیں۔
-
صیہونی دشمن پر کاری ضرب لگائی گئی؛ صدر ایران
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج کی توانائیوں نے صیہونی دشمن کی کمرتوڑ دی ہے۔
-
ایران: غیرملکی سفارتکاروں کا آئی آر آئی بی کا دورہ (ویڈیو رپورٹ)
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰تہران میں متعین دسیوں ملکوں کے سفیروں اور سفارتکاروں نے ایران کے قومی نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کی اُس عمارت کا دورہ کیا جو صیہونی دہشتگردی کا نشانہ بنی تھی۔
-
ایران کی 24 فیصد اختراعات خواتین نے رجسٹرڈ کی ہیں، خواتین و خاندانی امور میں ایرانی صدر کی مشیر
Jul ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵ایران کی نائب صدر برائے خواتین و خاندانی امور نے بتایا ہے کہ ایران کی 24 فیصد اختراعات خواتین نے رجسٹرڈ کی ہیں۔
-
پاکستانی وزیر داخلہ تہران پہنچ گئے، اربعین حسینی سے متعلق ایران، پاکستان اور عراق کے وزراء داخلہ کا اہم اجلاس
Jul ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۵پاکستان کے وزیر داخلہ سید محسن نقوی کے تہران پہنچنے پر ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے مہرآباد ایئرپورٹ پران کا استقبال کیا۔
-
ایران میں دشمن سے وابستہ متعدد نیٹ ورکس کی شناخت ہو گئی: ترجمان عدلیہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۵ایرانی عدلیہ کے ترجمان نے ملک میں دشمن سے وابستہ کئی نیٹ ورکس کی نشاندہی اور آلہ کاروں کی گرفتاری کا انکشاف کیا ہے۔
-
قوم کے حقوق کے دفاع میں مسلح افواج کے ساتھ قدم بہ قدم: ایرانی وزیر خارجہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲ایرانی وزیر خارجہ نے مسلح افواج کے ساتھ مکمل یکجہتی کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی مفادات کی حفاظت میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں برتی جائے گی۔
-
جوہری پروگرام کے اہداف ہمیشہ پرامن رہے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۳سید عباس عراقچی نے کہا کہ جوہری پروگرام کے سلسلے میں ایران نے ثابت کر دیا ہے کہ ہمارا مؤقف پرامن ہے، اور یہ راستہ رہبر معظم کے فتویٰ پر استوار ہے—اس کے لیے ہم نے ہر موقع پر شفافیت دکھائی ہے
-
ایران کو افزودگی روکنے سے متعلق روس کی کوئی تجویز موصول نہیں ہوئی: المیادین
Jul ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۸سفارتی ذرائع کے مطابق ایران کو روس سے یورینیم کی افزودگی روکنے پر مبنی کوئی تجویز نہیں ملی، المیادین نیوز چینل