Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹
ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے منشور کے حامی ملکوں کے وزرائے خارجہ کی ہنگامی نشست سے خطاب میں، فلسطین کی صورتحال اورغزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم نیز مظلوم فلسطینی عوام کے قتل عام کے معمول کی بات بن جانے کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔