تہران، میلاد ٹاور کی خوبصورتی + ویڈیو
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶ Asia/Tehran
تہران کے میلاد ٹاور کو دیکھنے کے لئے دنیا بھر سے سیاح آتے ہیں۔
میلاد ٹاور تہران کی شناخت ہے اور اس کے اندر بہت بڑا کامپلیکس ہے جس میں انواع اقسام کے مالز، شاپنگ سینٹر اور کانفرنس ہال ہیں۔