Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۸ Asia/Tehran
  • ایران کے بحری آئل ٹینکر کے سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کیلئے فاتحہ خوانی

فوٹو گیلری

ایران کے بحری آئل ٹینکر کے سانحے میں جاں بحق ہونے والوں حسین جهانی هل آباد اور ان کی اہلیہ ساقی کیلئے فاتحہ خوانی کل تہران کے فلسطین اسکوائر میں واقع امام صادق(ع) مسجد میں ہوئی جس میں مختلف طبقہ ھای زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

ٹیگس