Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۹ Asia/Tehran
  • صدر روحانی حیدرآباد میں واقع قدیم اسلامی اور تاریخی مقامات کے دورے پر

فوٹو گیلری

 صدر روحانی نے آج بروز جمعہ ہندوستان کے دورے کے دوسرے روز حیدرآباد میں واقع قدیم اسلامی اور تاریخی مقامات کا دورہ کیا اور انہوں نے اسلامی تہذیب کو قریب سے دیکھا۔

ہندوستانی ریاست تلنگانہ میں واقع حیدر آباد ہندوستان کا چھٹا بڑا شہر ہے اور یہاں موجود قدیم تاریخی مقامات اور اسلامی تہذیب ایران اور صفوی بادشاہوں کے دور کی واضح علامت ہیں۔

اس شہر کو تاریخی، سائنسی اور اقتصادی لحاظ سے بڑی اہمیت حاصل ہے۔

 

ٹیگس