Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۶ Asia/Tehran
  • حضرت امام خمینی (رح)  کی نایاب تصاویر کی نمایش

فوٹو گیلری

بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی نوجوانی سے آخری عمر تک کی نایاب تصاویر کی نمایش  کا افتتاح کل ہوا تہران کے ثقافتی مرکز میں ہوا ۔ یہ تصاویر یا تو دیکھی نہیں گئیں یا پھر اگر دیکھی گئی ہیں تو پھر بہت ہی کم۔

ٹیگس