Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۷ Asia/Tehran
  • مشہد مقدس میں بین الاقوامی گوہر شاد تقریب

فوٹو گیلری

مشہد مقدس میں حضرت امام رضا (ع) کے حرم مطہر میں بین الاقوامی گوہر شاد انعام کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ملکی اور غیر ملکی مہمانوں نے شرکت کی۔ اس پر وقار تقریب سے حضرت امام رضا (ع) کے حرم مطہر کے متولی حجت الاسلام سیدابراهیم رئیسی نے خطاب کیا۔

ٹیگس