Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۹ Asia/Tehran
  •  تیس دسمبر 2009 کی سالگرہ کی مناسبت سے ریلیاں

فوٹو گیلری

30دسمبر 2009 کی عظیم الشان ملک گیر ریلیوں میں ایرانی عوام کی تاریخی اور بھرپور شرکت نے پوری دنیا پر ثابت کر دیا تھا کہ وہ اپنے انقلاب کے وفادار ہیں اور وہ جان و دل کے ساتھ اس کی حفاظت کریں گے۔ آج اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں تیس دسمبر 2009 کی سالگرہ کی مناسبت سے ریلیاں نکالی گئیں۔ 

ٹیگس