May ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶ Asia/Tehran
  • ایران کی حسین وجمیل شاہراہ چالوس - تصاویر

آئیے چالوس کی خوبصورت سڑک کے بارے میں بات کرتے ہیں

کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کی چوتھی کوبصورت ترین سڑک کا نام کیا ہے؟

جی ہاں بالکل صحیح کہا!

اسلامی جمہوریہ ایران کے شمال میں واقع مشہور و معروف چالوس روڈ۔

ایران کے دارالحکومت تہران سے شمالی علاقوں کی طرف جانے والی شاہراہ چالوس روڈ تین سے چار گھنٹوں میں ہی اپنے حسین نظاروں کے زریعے اپنے مسافروں کی ساری تھکن اتار دیتی ہے۔ اور یہی نہیں اس شاہراہ کے دونوں طرف واقع سینکڑوں حسین و جمیل مقامات ہیں جنہیں دیکھ کر خدا کی صناعی کی بے ساختہ تعریف کرنے کا دل چاہتا ہے۔

 

ٹیگس