May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۵ Asia/Tehran
  • انفرادی اور اجتماعی دعائیں

ان دنوں اور ان راتوں کی اہمیت کو حقیقتاً پہچانیں. قرآن واضح طور پر فرماتا ہے کہ «خیر من الف شهر»؛ ایک رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے! یہ بات بہت زیاده اہمیت کی حامل ہے۔

یہ ایک ایسی رات ہے جس میں ملائکہ نازل ہوتے ہیں. اس رات میں روح کا نزول ہوتا ہے. یہ وه رات ہے جسے الله تعالی نے سلام کا عنوان دیا ہے۔

سلام کا مطلب انسانوں پر درود الہی بھی ہے، اور اس کا مطلب لوگوں کے دلوں، جانوں اور معاشروں کے لیے سلامتی، صلح و آرام اور آپس میں خلوص کا ہونا بھی ہے. یہ رات روحانی اعتبار سے ایسی رات ہے!

شب قدر کی راتوں کو اہمیت دیں اور اس میں ملکی مسائل، خود اپنے مسائل، مسلمانوں کے مسائل اور اسلامی ممالک کے مسائل کے لیے دعا کریں۔

رہبرانقلاب اسلامی آیت الله سید علی خامنہ ای

معارف الفرقان-1101

ٹیگس