-
ایرانی قوم دشمن کی سازش کو ناکام بنا دیگی : علی لاریجانی
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۸ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ دشمن اقتصادی مشکلات کو بہانہ بنا کر اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے کے درپے ہے لیکن ایرانی قوم اس سازش کو ناکام بنا دیگی ۔
-
ہٹلر کے انداز میں ایک بڑا جُھوٹ: ایران کے بارے میں مغربی میڈیا کی خبر پر وزارت خارجہ کا رد عمل
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۶ایران میں ہونے والے حالیہ واقعات کے بارے میں مغربی میڈیا کی خبر پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایکس پیج پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہٹلر کے انداز میں ایک بڑا جُھوٹ ہے۔
-
صیہونی حکومت کو حالیہ جنگ میں 48 گھنٹے سے بھی کم وقت میں ذلت آمیز شکست ہوئی، اسپیکر محمد باقر قالی باف
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۲ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالی باف نے حالیہ بلوؤں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت نے ایران کے مختلف شہروں میں بیک وقت اور منظم دہشت گردی کرانے کی کوشش کی لیکن 48 گھنٹے سے بھی کم عرصے میں اسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔
-
ایران: حالیہ فسادات میں ملوث سو سے زائد گینگ لیڈر گرفتار
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۶ایران کے سیکورٹی اداروں کے ملک کے وسطی صوبے ہمدان میں انٹیلی جینس بیسڈ کارروائی کے دوران حالیہ فسادات میں ملوث 148 گینگ لیڈرز کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے بیروت میں نشست
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۲لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اظہار یکجہتی اور امریکی صیہونی بد امنی کی مذمت میں قومی، مذہبی اور سیاسی شخصیات کا اجتماع منعقد ہوا ہے
-
دشمنوں کی مہم جوئی کا سخت جواب دیا جائیگا:ایران
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم اپنی طاقت کے عروج پر ہیں اور دشمنوں کی مہم جوئی کا سخت جواب دیا جائیگا
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو ،علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۹ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو میں علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے
-
ایران میں بدترین صورت حال کا سامنا کرنے کی صلاحیت: ترک وزیر خارجہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۳ترکیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران میں بدترین صورت حال کا سامنا کرنے کی صلاحیت ہے اور وہ اس کے لیے پوری طرح بھی ہے۔
-
ایران کے خلاف دشمن کی مشترکہ سازش ناکام
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خفیہ شعبے نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں ایران میں ہونے والے حالیہ بلووں کی امریکی و صیہونی سازش کے بارے میں اہم اطلاعات فراہم کی گئی ہیں۔
-
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی قرارداد سیاسی اور ناقابل قبول: ایران
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۹ایران نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران کے خلاف منظور ہونے والی قرارداد سیاسی اور ناقابل قبول ہے۔