-
غزہ: روس، چین اور بعض عرب ممالک کی طرف سے امریکی تجویز کی مخالفت
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۷غزہ میں استحکام برقرار رکھنے کے لیے اقوام متحدہ کو بین الاقوامی فورس کی تشکیل کی اجازت دینے کی امریکی تجویز کی روس، چین اور بعض عرب ممالک نے مخالفت کی ہے۔
-
ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فون پر گفتگو/ خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ٹیلیفون پر گفتگو میں دوطرفہ تعلقات نیز علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران و قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو میں دوطرفہ اور علاقائی و عالمی مسائل پر بات چیت کی ہے-
-
بنگلہ دیش: انتخابات کے دن ریفرنڈم کرانے کا اعلان
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۱بنگلادیش کے عبوری سربراہ نے انتخابات کے دن ریفرنڈم کرانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کے خلاف مقدمے کی سماعت کے دوران پورے ملک میں ہنگامہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۷بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے خلاف مقدمے کی سماعت کے دوران پورے ملک میں ہنگامہ اور احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے
-
امریکہ نے ایران کے میزائل منصوبے کے بہانے 32 افراد اور کمپنیوں پر پابندی عائد کردی
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴امریکی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ ڈانلڈ ٹرمپ نے ایران پر "حد درجہ" دباؤ ڈالنے کی پالیسی کو جاری رکھتے ہوئے، 32 افراد، اداروں اور کمپنیوں کو پابندی کا نشانہ بنایا ہے۔
-
اقوام متحدہ ایران پر جارحیت کرنے والے امریکہ اور اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لائے: ایران کا اقوام متحدہ سے مطالبہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایک خط کے ذریعے، امریکہ ا ور صیہونی حکومت کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت آئی سی سی کی حمایت اور اسرائیل کے استثنیٰ کا خاتمہ کیا جائے: فلسطینی ایلچی
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۰اقوام متحدہ میں فلسطین کی ایک ایلچی نے رکن ملکوں سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ بین الاقوامی فوجداری عدالت آئی سی سی کی حمایت کریں اور اسرائیل کے استثنیٰ کا خاتمہ کریں
-
ہندوستان اگر سلامتی کونسل کا رکن بن جائے تو صد فی صد فیصلہ فلسطین کے حق میں ہوگا: ہندوستان میں فلسطینی سفیر
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۵اطلاعات کے مطابق ہندوستان میں فلسطینی سفیر نے امید ظاہر کی ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام میں ہندوستان اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
-
ظلم سے فرار، سمندر میں فنا: روہنگیا مسلمانوں کا ایک اور المیہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰اپنے ہی ملک میں کئی دہائیوں سے حکومت اور انتہاپسند بدھسٹوں کا بہیمانہ سلوک برداشت کر رہے روہنگیا مسلمانوں کے مسائل ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے۔