-
ہم صیہونی حکومت کو جرائم کا تاوان ادا کرنے پر مجبور کریں گے ، وزير خارجہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۲:۳۲وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ جارحیت کی مذمت نہ کرنے پر اقوام متحدہ پر سخت تنقید کی ہے
-
صہیونی مظاہرین نے اسرائیلی فوجی اڈے کو نذر اتش کر دیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳مشتعل صہیونی مظاہرین نے فوجی اہلکاروں سے تصادم کے بعد اسرائیلی فوجی اڈے کو نذر اتش کر دیا۔رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ فلسطین میں یہودی آبادکاروں اور اسرائیلی فوج کے درمیان شدید تصادم ہونے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔
-
ایرانی وزارت خارجہ: جرمن چانسلر نے ہٹلر کی یاد تازہ کردی
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی ممالک کے کردار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمن چانسلر نے ہٹلر کی یاد تازہ کردی۔
-
گرگان: صیہونی جارحیت میں شہیدہ ڈاکٹر اور ان کی بچی کے جلوس جنازہ میں عوام کی بھرپور شرکت
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۳ایران کے شہر گرگان میں، بچوں کے امراض کی ماہر شہید ڈاکٹر مرضیہ عسگری اور ان کی تین سالہ بچی کے جلوس جنازہ میں لاکھوں سوگواروں نے شرکت کی۔
-
مقبوضہ علاقوں میں زندگی مفلوج، ہر طرف خوف و ہراس کا ماحول
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰اسرائیل اور امریکا کے ذریعے ایران پر مسلط کی گئي جنگ کے بعد ایران کی مسلح افواج کے غی معمولی جوابی حملوں کی دہشت بدستور اسرائیلیوں اور صیہونیوں کے دلوں میں بیٹھی ہوئي ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور پاکستان کے آرمی چیف کی ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۸ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے پاکستان کے آرمی چیف سے ٹیلیفونک گفتگو میں 12 روزہ جارحیت کے دوران پاکستان کی جرات مندانہ حمایت کو سراہا اور دشمن کے خلاف مشترکہ موقف کی اہمیت پر زور دیا۔
-
اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل اسرائیل کو جواب دہ بنائیں: عراقچی
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران پرجارحیت کا ارتکاب کرنے والوں کو جواب دہ بنائیں۔
-
اگر جارحیت کی تکرار ہوئی تو منہ توڑ جواب دیں گے: جنرل موسوی
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ ہم نے جنگ شروع نہیں کی لیکن پوری طاقت سے جارحیت کا جواب دیا اور اگر جارحیت کی تکرار ہوئی تو محکم جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔
-
اسرائيلی فوج کے اہم ترین ریسرچ سینٹر پر ایرانی میزائلوں کے دقیق حملے کا اعتراف، بڑی تباہی مچی ہے ، صیہونی عہدہ دار
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۸اسرائیلی فوج کے اہم ترین سپورٹ اینڈ سیکورٹی سینٹر، "وائزمین انسٹی ٹیوٹ آف سائںس" کے چیئرمین الون حین نے اعتراف کیا ہے کہ ایرانی میزائلوں نے جنوبی تل ابیب ميں واقع اسرائیل کے اس اہم ترین سائنسی تحقیقاتی مرکزکو پوری دقت سے نشانہ بنایا ہے۔
-
یہ ایران ہے شیروں کی کچھار، تہران سے ایک ویڈیو رپورٹ
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۳ایران کے دارالحکومت تہران میں غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تشییع جنازہ میں لاکھوں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔