-
کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا؛ ایرانی وزیرخارجہ
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳ایران کے وزیر خارجہ نے صیہونی حکومت کو سخت خبردار کرتے ہوئے دوٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ ہر قسم کی جارحیت کا دنداں شکن جواب دیا جائے گا۔
-
بین الاقوامی مقابلوں میں ایران کی قومی جیمناسٹک ٹیم کی رکن کی شاندار کارکردگی
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۴روس میں جاری ٹریمپولین بین الاقوامی مقابلوں میں ایران کی خاتون کھلاڑی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔
-
ڈرون کی دنیا کے بادشاہ ایران میں تین نئے ڈرون طیاروں کی رونمائی، کیوں ایران کے شاہد 136 کا مغرب نے لوہا مانا، ٹرمپ بھی ہوئے مرید
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ عمودی پرواز کرنے والے تین نئے ڈرون طیاروں کو رونمائی کی گئی ہے جو حالیہ دنوں میں فوج کے حوالے کئے گئے ہیں۔
-
یورینیم کی افزودگی کا عمل جاری رہےگا؛ ایرانی وزیرخارجہ
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳شہید حسین امیرعبداللہیان کی شہادت کی پہلی برسی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کے موقع پر وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جاری بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں کہا کہ یورنیم کی افزودگی کا عمل (معاہدے کے ساتھ یا اس کے بغیر) جاری رہے گا۔
-
یورینیم کی افزودگی کا حق ایران کی ریڈلائن؛ ایران کے نائب صدر
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۰ایرانی نائب صدر نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں یورینیم کی افزودگی کو ملک کی ریڈ لائن قرار دیا۔
-
جمعہ 23 مئی کو ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا پانچواں دور روم میں
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۳عمان کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا کہ ایران امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پانچواں دور جمعے کو منعقد ہوگا۔
-
بیس بال کے فائنل میں فلسطین نے پاکستان کو ہرایا
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۰فلسطین نے دفاعی چیمپئن پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ جیت لیا۔
-
ایران: علامہ طباطبائی ایوارڈ کی تقریب
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳منگل کی رات علامہ طباطبائی ایوارڈ کی تقریب میں صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ملک کے بیس ممتاز سائنسدانوں اور دانشوروں کو ایران کے اس معتبر قومی ایوارڈ سے نوازا۔
-
بحرین اور مصر کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا آغاز؛ ایران کے وزیرخارجہ
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۳ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ بحرین اور مصر کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا آغاز ہو چکا ہے۔ عراقی کردستان کے ساتھ تعلقات فروغ پا رہے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی: انسانی حقوق کے دعویدار مغرب والے ہی غزہ میں بچوں کے قتل عام کے حامی ہیں
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۱رہبر انقلاب اسلامی نے منگل 20 مئی 2025 کی صبح شہید رئیسی اور دیگر 'شہدائے خدمت' کے اہل خانہ، بعض اعلی حکام، اور شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات میں، شہید آل ہاشم، شہید امیر عبداللہیان، ہیلی کاپٹر کے عملے کے شہداء صوبۂ مشرقی آذربائیجان کے شہید گورنر اور شہید سیکورٹی کمانڈر کو، جو شہید رئیسی کے ساتھ جاں بحق ہوئے تھے، خراج عقیدت پیش کیا۔