-
امن کے کارکنوں پر دہشت گرد اسرائیل کی جیلوں میں مظالم، دنیا بھر میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸فلسطین کی الاسیر نامی تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے غزہ پٹی کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے نکلنے والے عالمی بحری بیڑے "صمود" کے کارکنوں کو بدترین حالات میں جیل میں قید کر رکھا ہے۔
-
صیہونی حکومت نے صمود فلوٹیلا کے آخری جہاز پر بھی قبضہ کرلیا
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۰:۵۳غاصب صیہونی فوج کی بحریہ نے غزہ کی جانب رواں دواں صمود کارواں کے آخری جہاز پر قبضہ اور اس کے کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔
-
صمود فلوٹیلا کے کچھ گرفتار کارکنوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں اغوا کئے گئے صمود فلوٹیلا میں شامل بعض کارکنوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
صمود امن فلوٹیلا کو نشانہ بنائے جانے کے خلاف وسیع مظاہرے, جہازوں پر موجود 473 امن کارکنوں کو دہشت گرد اسرائیل نے بھیجا جیل
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۹الصمود ورلڈ فلوٹیلا میں شامل زیادہ تر جہازوں پر صیہونی حکومت کے غیرقانونی قبضے کے بعد، صیہونی حکومت نے ان جہازوں پر موجود 473 امن کارکنوں کو کتسیعوت جیل منتقل کردیا ہے۔
-
معروف عالم دین قاسمیان رہا ہوگئے
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶سعودی عرب میں گرفتار ہونے والے ایرانی عالم دین حجت الاسلام قاسمیان رہا ہوگئے ہیں۔
-
ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف ایک اور مقدمہ ہوا دائر
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۹امریکا کی بدنامِ زمانہ جیل گوانتانامو میں خفیہ حراستوں اور غیر قانونی تارکینِ وطن کو بنیادی حقوق سے محروم کرنے کے الزام میں ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا گیا۔
-
پاکستان تحریک انصاف: احتجاج، یوم سیاہ، کارکنوں کی گرفتاری
Feb ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۰پاکستان میں تحریک انصاف کے یوم سیاہ کے اعلان کے بعد پولیس نے سیکورٹی سخت کردی ہے۔
-
بد نام زمانہ جیل کے دروازے پھر کھل گئے
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ پینٹاگون اور ہوم لینڈ سیکیورٹی کا محکمہ تارکین وطن کی حراستی مرکز میں توسیع کرے تاکہ 30 ہزار سے زائد تارکین وطن کو رکھا جا سکے۔
-
اسرائیلی جیلوں سے رہا ہونے والے 200 فلسطینی قیدیوں کا شاندار استقبال، فضا حماس کے حق میں نعروں سے گونج اٹھی
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۸فلسطینی ذرائع نے بتایا ہےکہ صیہونی جیلوں سے دوسو قیدی رہا کئے گئے ہیں ۔
-
پاکستان: حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات ختم
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۴پاکستان تحریک انصاف بانی اور سابق وزیر اعظم نے حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔