-
جنوبی افریقہ کے شہر پریٹوریا میں گولی باری، 3 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک، 14 زخمی
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷اطلاعات کے مطابق جنوبی افریقہ کے شہر پریٹوریا میں رونما ہونے والے گولی باری کے ایک واقعے میں 11 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: گوا کے ایک نائٹ کلب میں دھماکہ، 4 سیاحوں سمیت 25 افراد ہلاک
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۹ہندوستان کی ریاست گوا کے ایک نائٹ کلب میں دھماکہ اور آتش زدگی کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
سوڈان: ریپڈ سپورٹ فورسز کے ڈرون حملے میں ہلاکتوں کی تعداد اناسی تک پہنچ گئی
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۴سوڈان میں شہری تنصیبات پر ریپڈ سپورٹ فورسز کے ڈرون حملے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر اناسی ہو گئی ہے۔
-
پاک-افغان سرحد پر پھر بھڑکی جنگ، دونوں طرف سے شدید فائرنگ، 5 کی موت کئی زخمی
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۳پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک بار پھر حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں۔ سرحد پر فائرنگ میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، جبکہ کئی دیگر کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔
-
اقوام متحدہ: جولان پر اسرائیل کا قبضہ غیر قانونی ہے
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۱اقوام متحدہ نے شام کے جولان علاقے پر صیہونی قبضہ کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے ایک بار پھر اکثریت رائے سے قرار داد منظور کی ہے
-
لبنان و صیہونی حکومت میں مذاکرات کی خبروں پر لبنانی عوام برہم، مظاہروں کا انعقاد
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۱:۴۸صہیونی حکومت کے ساتھ خفیہ مذاکرات کی خبروں کے بعد بیروت میں لبنانی عوام نے حکومت کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔ادھر اسرائیل نے جنوبی لبنان پر ایک بار پھر حملے کئے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونیوں کے حملے جاری ، مزید 4 شہید
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۱غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے مسلسل حملوں کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید اور پندرہ زخمی ہوگئے۔
-
پناہ گزینوں کے خیموں پر اسرائیلی حملہ جنگی جرم: تحریک حماس
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ خان یونس میں واقع پناہ گزینوں کے خیموں پر اسرائیلی حملہ کھلم کھلا جنگی جرم ہے۔
-
ہندوستان: بنارس ہندو یونیورسٹی میں طلبا اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۹ہندوستان کی بنارس ہندو یونیورسٹی میں گزشتہ رات طلبا اور سیکورٹی اہلکاروں میں شدید جھڑپیں ہونے کی خبر ہے۔
-
غزہ پٹی میں طبی وسائل اور دواؤں کی شدید قلت: فلسطین کی وزارت صحت
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۰غزہ پٹی میں فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اس علاقے کو طبی وسائل اور دواؤں کی شدید قلت کا سامنا ہے۔