Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۶ Asia/Tehran
  • غزہ میں غاصب اسرائیلی فوج کے ذریعہ جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی، تازہ حملوں میں 2 فلسطینی شہید

غاصب اسرائيلی فوج غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کر رہی ہے اور اس کے تازہ حملوں میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

سحرنیوز/عالم اسلام: ارنا کی رپورٹ کے مطابق غاصب اسرائیلی فوج غزہ میں جنگ بندی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے غزہ پٹی کے مختلف علاقوں کو اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

ان حملوں میں کم سے کم 2 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔  

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

غاصب اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کے وسط میں واقع "شوا حیدری" ٹاور کو بھی نشانہ بنایا جس میں 4 افراد زخمی ہوئے۔

 

ٹیگس