- 
          ایران و سعودی عرب کے وزرائے خارجہ میں ٹیلی فونی گفتگوSep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۵سعودی وزیر خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے فون پر بات کی۔ 
- 
          سعودی عرب اور پاکستان نے مشترکہ اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئےSep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵سعودی عرب کے ولیعہد اور پاکستانی وزیر اعظم نے مشترکہ اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ 
- 
          ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور سعودی ولی عہد کی ملاقاتSep ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۳ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے سعودی حکام سے ملاقات و گفتگو کی۔ 
- 
          ایران سعودی عرب تعلقات خوش آئند؛ پاکستان کے سابق سینیٹر مشاہد حسین سیدApr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۵پاکستان کے سینئر سیاستداں اور سابق سینیٹر مشاہد حسین سید نے سعودی وزیردفاع کے دورہ تہران اور رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کو نہایت اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران ریاض کے درمیان نزدیکی علاقے کے لئے ایک اچھی خبر ہے۔ 
- 
          سعودی بادشاہ کا خط رہبر معظم انقلاب اسلامی کے حوالے کر دیاApr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۹سعودی عرب کے وزیر دفاع جناب خالد بن سلمان نے جمعرات 17 اپریل 2025 کی شام اس ملک کے فرمانروا کا پیغام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کے سپرد کیا۔ 
- 
          تہران اور ریاض میں غیروں کی مداخلت کے بغیر، علاقے کے مسائل کو سلجھانے کی مکمل صلاحیت: صدر پزشکیانApr ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے جمعرات کی شام کو تہران میں سعودی عرب کے وزیر دفاع خالد بن سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ 
- 
          مسجد الحرام میں ایئر ایمبولینس کی سہولت + ویڈیوMar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰مسجد الحرام کی تیسری منزل پر نئے ہیلی پیڈ پر ایئر ایمبولینس کی لینڈنگ کی کامیاب آزمائش کی گئی۔ اس اقدام کا مقصد خانۂ خدا کے زائرین کو فوری اور مؤثر طبی امداد فراہم کرنا ہے۔ ایئر ایمبولینس سروس کیلیے جدید ہیلی پیڈ خصوصی طور پر تیار کیا گیا ہے۔ 
- 
          سعودی عرب میں حضرت امام موسی کاظم (ع) کی شهادت کے موقع پر عزاداریJan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۴سعودی عرب میں حضرت امام موسی کاظم (علیهالسلام) کی شهادت کے موقع پراس ملک کے شیعہ مسلمانوں نے عزاداری کی اور اشک غم بہائے۔ 
- 
          ایرانی وزیرخارجہ اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، خطے کی کشیدگی ختم کرنے کے لئے مشترکہ کوششوں پر تاکیدOct ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۸سعودی ولی عہد نے ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات کے دوران مشرق وسطی میں جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔ 
- 
          مختلف ملکوں کے سربراہوں کی ایران کے نومنتخب صدر کو مبارکبادJul ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے مختلف ممالک کے سربراہوں نے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے انہیں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔