-
لکھنؤ میں شیعہ سنی علماء اور دانشوروں کا ایران کی حمایت میں جلسہ+ رپورٹ
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۷لکھنؤ میں شیعہ اور سنی علماء کے مشترکہ اجتماع نے یہ واضح کیا کہ خطے کے کئی فکری حلقے عالمی حالات پر اپنی مشترکہ رائے رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لکھنؤ سے ہمارے سینیئر رپورٹر سرور حسین کی رپورٹ۔
-
عراق کی جانب سے اپنی سرزمین کو دوسرے ممالک کے خلاف کسی بھی جارحیت کےلئے استعمال کرنے کی مخالفت
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۲عراقی حکومت اور ملک کے شیعہ کوآرڈینیشن فریم ورک نے الگ الگ بیانات میں ملک کی سرزمین کو دوسرے ممالک کے خلاف کسی بھی جارحیت کے لئے استعمال کرنے کی مخالفت اور مسترد کرنے پر زور دیا۔
-
ہندوستان: بی جے پی کے ایم ایل اے کا متنازعہ بیان، مدارس کو مذہب بدلنے کا اڈہ بتایا اور کارروائی کی دھمکی دی
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱ریاست مدھیہ پردیش میں ایک بی جے پی ایم ایل اے رامیشور شرما نے کہا ہے کہ ایسے کسی مدرسے کو چلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی جس میں ہندو، جین، بدھ یا سکھ بچوں کو اسلام سمیت دیگر مذاہب کی تعلیم دی جائے، یہ بالکل ناقابل قبول ہوگا۔
-
عالم اسلام ایران کے ساتھ ، ایران فاتح و سربلند ہے: اہلسنت عالم دین
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹قاری عبدالرحمان نورزہی نے کہا ہے کہ ایران نے امریکہ، اسرائیل اور عالم کفر کی تمام قوتوں کو شکست دی ۔
-
اربعین حسینی اور بی بی سی
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۴ہر گزرتے سال کے ساتھ اربعین حسینی کی رونق میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
-
پاکستانی حکومت کو شیعہ مسلمانوں کی آخری وارننگ، زائرین پر پابندی لگانا حکومتی نا اہلی، شیعہ علماء کونسل پاکستان
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۹شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے نام پر حکومت کی جانب سے صرف زیارات پر جانے والے زائرین پر پابندی لگانا حکومتی نا اہلی ہے۔
-
ٹل پاراچنار مین شاہراہ کی بندش کے خلاف دھرنا
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۸ضلع کرم میں ٹل پاراچنار مین شاہراہ اور پاک افغان خرلاچی بارڈر 186 روز سے بند ہیں، جس کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو گئے۔
-
پارا چنار کی صورتحال انتہائی تشویشناک، کینسر اور دل کی بیماریوں میں مبتلا 300 بچے جان کی بازی ہار گئے
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۸ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کرم نے صدر پاکستان کو خط لکھ کر ٹل، پاڑہ چنار سڑک کھولنے کی اپیل کی ہے۔
-
علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے پاکستان حکومت کو کیا خبردار
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۸مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے علی امین کو مخاطب کرتے ہوئے حکومت پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ عوام کو مزید مجبور نہ کیا جائے۔
-
پارا چنار میں انسانی بحران ہوا شدید، انتظامیہ کی کارکردگی پر تنقید
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸پاکستان کے علاقے پارا چنار کا محاصرہ جاری ہے اس درمیان اطلاعات ہيں کہ سیکورٹی فورسز نے بگن اور اس کے اطراف میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔