-
تحجر، سامراج اور صیہونیت کے مثلث کو، عوامی بیداری برداشت نہیں!
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۹فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے روضے اور اس سے متعلقہ ادارے ’آستان قدس‘ کے متولی نے، نائیجریا کے شہر زاریا میں شہید ہونے والوں کی پانچویں برسی کے موقع پر ایک اہم اور تفصیلی بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نےنائیجیریا کی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے تحجر، سامراج اور صیہونیت کے ٹرائیکا کو اقوام عالم کی بیداری کی راہ میں بنیادی رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کے بارے میں آیت اللہ العظمی سیستانی کا اہم فتوی
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۰عالم تشیع کے ایک اہم مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے اسرائیلی مصنوعات کے ساتھ ساتھ اسرائیل کو فائدہ پہنچانے والی کمپنیوں کی مصنوعات کی خرید و فروخت کو ناجائز قرار دے دیا ہے۔
-
فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۳با وردی صیہونی دہشتگردوں نے مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں واقع فلسطینی بستی پر حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی وزیر صحت بھی کورونا کا شکار
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۶صیہونی حکومت کے وزیر صحت اور ان کی اہلیہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں
-
حزب اللہ روزانہ ایک ہزار میزائل اسرائیل پر برسانے کی توانائی رکھتی ہے
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۴صیہونی حکومت کے ایک سینیئر فوجی کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ اسرائیل پر روزانہ ایک ہزار میزائل برسانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
صیہونی ٹولے کے خلاف امریکی یہودیوں کا مظاہرہ ۔ ویڈیو
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳امریکہ: صیہونی ٹولے اور فلسطینیوں کے خلاف جاری اسکی دہشتگردی کی مذمت میں صیہونیت مخالف سیکڑوں آرتھوڈوکس یہودیوں نے وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
راستہ چلتے فلسطینیوں کو تنگ کرتے ہیں صیہونی دہشتگرد ۔ ویڈیو
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۱مقبوضہ فلسطین میں رہائش پذیر فلسطینیوں کے لئے صیہونی دہشتگردوں کی موذی حرکتیں ناسور بن چکی ہیں۔فلسطینی باشندوں کو روزانہ غاصب دہشتگردوں کی جانب سے سخت، تکلیف دہ اور موذی حرکتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
-
سعودی آگ میں جھلستا یمن ۔ کارٹون
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۸کارٹونسٹ:محمد کارگر
-
تین صیہونی دہشتگردوں کی ہلاکت ۔ تصاویر
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۰فلسطین کے مغربی کنارے میں صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں تین صیہونی دہشتگرد ہلاک ہو گئے! اس خوشی میں مغربی کنارے کے باشندوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں۔
-
مسجد الاقصیٰ کے اندر صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی ۔ ویڈیو
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۴فوجیوں کی وردی پہنے صیہونی دہشتگردوں نےمسجد الاقصیٰ کے اندر گھس کر فائرنگ کی اور قبلۂ اول حرم الٰہی کی حرمت کو بڑی بے دردی سے پامال کیا!