-
جنوبی لبنان میں صہیونی رژیم کی جارحیت جاری
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۸صہیونی رژیم کی فوج نے لبنان پر اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے کفرکلا کے مرکزی علاقے پر حملہ کیا۔
-
صہیونی فوج کی غزہ پر شدید توپخانہ اور ہوائی حملے
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۲صہیونی فوج نے شمالی غزہ میں اپنے ایک فوجی کے زخمی ہونے کی اطلاع دی اور اس واقعے کو جواز بنا کر غزہ پر سخت اور وسیع پیمانے پر حملے شروع کیے۔
-
منصفانہ ایٹمی سمجھوتا جلد ممکن، ناکامی کی صورت میں دفاع کے لیے تیار ہیں: ایران
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۸ایران کے وزیر خارجہ نے سی این این کے ساتھ انٹرویو میں کہا ہےکہ منصفانہ ایٹمی سمجھوتے کا حصول مختصرمدت میں ممکن ہے انہوں نے مزید کہا کہ اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو ہم اپنے دفاع کے لیے تیار ہیں اور اگر جنگ ہوئی تو اس کا دائرہ ایران کی سرحدوں میں محدود نہيں رہے گا۔
-
ایران کے خلاف دشمن کی مشترکہ سازش ناکام
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خفیہ شعبے نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں ایران میں ہونے والے حالیہ بلووں کی امریکی و صیہونی سازش کے بارے میں اہم اطلاعات فراہم کی گئی ہیں۔
-
حکام حالیہ بدامنی کے تمام پہلوؤں کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں، اندرونی کمزوریوں کی اصلاح کی جائے گی: صدر مملکت
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۳ایرانی صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ تحقیقات سے واضح ہوا کہ پرتشدد واقعات ایک مرحلے کے بعد جائز احتجاج کی حد عبور کرکے اسلامی جمہوری ایران کے خلاف منظم منصوبے میں بدل گئے۔
-
ایران کے شہید فاؤنڈیشن کی طرف سے حالیہ بلووں میں ہونے والی کُل اموات اور شہدا کی تعداد کا اعلان
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۹ایران کے شہید فاؤنڈیشن نے ایک بیان جاری کرکے ملک میں حالیہ بلووں میں ہونے والی کُل اموات شہدا کی تعداد کا اعلان کردیا ہے۔
-
آپ کا ہر حربہ ناکام رہا ہے، اب احترام کرنے کا طریقہ بھی آزما لو: ٹرمپ کو ایرانی وزیر خارجہ کا مشورہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۶ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے تازہ سوشل میڈیا پیغام میں لکھا ہے کہ امریکی صدر کو ایران کا پیغام واضح ہے، امریکہ نے دشمنی پر مبنی ہر پالیسی کو آزما لیا، اب احترام کرنا بھی آزما لے۔
-
ٹرمپ کا دوغلا پن آیا سامنے، ایران میں دہشت گردانہ کارروائی کرنے والوں کی حمایت، منیسوٹا کے مظاہرین کو امریکہ سے نکالنے کی دھمکی
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، ایران کے اندرونی معاملات پر مداخلت آمیز بیانات دینے کے باوجود، اپنے ملک میں ہونے والے مظاہروں کے حوالے سے کہا ہے کہ مظاہرین کو ملک بدر کر دیا جانا چاہیے۔
-
ایران میں مسلح دہشتگردوں اور بلوائیوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۵ایران میں مسلح دہشتگردوں اور بلوائیوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ گھنٹوں کے دوران دہشتگردانہ کاروائیوں اور بلوے میں شریک مزید دسیوں عناصر کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
سلامتی کونسل کا اجلاس امریکا کے لئے پڑا الٹا، امریکہ کی مداخلت پسندانہ پالیسیاں ساری دنیا میں دہشتگردانہ گروہوں کے سر اٹھانے کا باعث بن رہی ہیں
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۱سلامتی کونسل کے رکن ممالک نے امریکہ کی مداخلت پسندانہ پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئےمطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے سے گریز کرے۔