-
غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ بارش اور سیلاب کے بعد نیا بحران
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۹غزہ میں صیہونی دہشتگردوں کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی عدم پابندی نے بارش اور سیلاب کے بعد پیدا ہونے والی المناک صورتحال کو ایک نئے بحران کی شکل دے دی ہے۔
-
حیرت انگيز، دہشت گرد داعش کے ہاتھوں اغوا عراقی لڑکا 11 سال بعد گھر واپس آیا، عراق کی تنہائی میں اکیلا مددگار ملک کون تھا ؟
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۷ترکیہ میں عراقی سفارت خانے نے بتایا ہے سن 2014 میں دہشت گرد گروہ داعش کے ہاتھوں اغوا بچہ 11 سال بعد اپنے گھر واپس لوٹ آیا ہے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت نے صیہونی حکومت کے اعتراض کو مسترد کردیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵بین الاقوامی فوجداری عدالت آئی سی سی نے غزہ جنگ میں انجام شدہ جنگی جرائم کی تحقیقات کی قانونی حیثیت پر صیہونی حکومت کے اعتراض کو مسترد کر دیا ہے۔
-
لبنان کے غیر فوجی انفراسٹرکچر پر حملے جنگی جرائم ہیں: ہیومین رائٹس واچ
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰ہیومین رائٹس واچ نے لبنان میں صیہونی حکومت کی جانب سے تعمیر نو کے ساز و سامان اور غیر فوجی انفراسٹرکچر پر حملوں کو "جنگی جرائم" قرار دیا ہے۔
-
نتن یاہو پوری دنیا کے سامنے ایک رسوائی بن چکے ہیں، اسرائیل کا چہرہ مسخ ہو رہا ہے: اسرائیلی اپوزیشن لیڈر
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴اسرائیلی اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیراعظم یائر لیپڈ نے وزیراعظم بنیامین نتن یاہو پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دنیا بھر میں اسرائیل کے ماتھے پر ایک بدنما داغ (Stain) بن چکا ہے۔
-
پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین کی جانب سے حماس کو سالگرہ کی مبارکباد
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۶پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین نے حماس کے قائدین اور کارکنان کو اس کے قیام کی اڑتیسویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ حماس کااڑتالیس سالہ راستہ مزاحمت کے آپشن سے وابستگی کو ظاہر کرتا ہے۔
-
اقوام متحدہ اور تمام ممالک صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مؤثر اقدامات کریں: ایرانی نائب وزیر خارجہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران تمام ممالک اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مؤثر اقدامات کریں۔
-
سڈنی حملے کے پیچھے موساد کیوں ہو سکتا ہے ؟ قرائن و دلائل حیرت انگیز ، عرب صحافی کا تجزیہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۵آسٹریلیا کے سڈنی شہر میں ایک بھیانک حملہ ہوا ہے جس میں 12 سے زیادہ لوگوں کی جان چلی گئی۔ اس واقعے کا مختلف لوگ مختلف پہلوؤں سے جائزہ لے رہے ہيں۔ معروف عرب تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے ایک بے حد مختلف زاویہ سے سڈنی حملے کا جائزہ لیا ہے جو کافی دلچسپ اور ڈرا دینے والا ہے۔
-
نیتن یاہو کی سازش کا ہوا پردہ فاش، سڈنی حملے سے جڑی اہم جانکاری آئی سامنے!
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۲سڈنی حملے کے وقت موقع پر موجود مسلمان شہری نے دیگر افراد کی جان بچاتے ہوئے حملہ آور کو قابو میں کرکے صہیونی حکومت کی سازش ناکام بنادی۔
-
رفح گزرگاہ کے بارے میں اسرائیل جھوٹ بول رہا ہے: مصری وزیر خارجہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸مصر کے وزیر خارجہ نے رفح گزرگاہ کی یک طرفہ بحالی سے متعلق اسرائیلی دعوے کی تردید کی ہے اور زور دے کر کہا ہے کہ اسرائیل جھوٹ بول رہا ہے۔