- 
          یورپی ممالک کی غیر منطقی شرطوں کو کوئی سمجھدار انسان ہرگز قبول نہیں کر سکتاا: علی لاریجانیSep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۳سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے حالیہ ہفتوں میں یورپی فریقوں کے ساتھ ٹریگر میکانزم کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: ہم نے بہت سی شرائط قبول کیں تاکہ فریق مقابل کو بہانہ نہ ملے، لیکن ان میں ایسی غیر منطقی شرائط تھیں جنہیں کوئی سمجھدار انسان ہرگز قبول نہیں کر سکتا۔ 
- 
          فریق مقابل کو یہ سمجھنا چاہیے کہ جنگ کا کوئی فائدہ نہیں؛ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹریAug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر دشمن نے ڈپلومیسی کے میدان کو ڈرامے بازی کے میدان میں تبدیل کردیا تو اس ڈپلومیسی سے کچھ بھی حاصل ہونے والا نہیں ہے۔ 
- 
          عراق اور لبنان کے ساتھ ایران کے تعلقات برادرانہ اور مستحکم ہیں؛ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹریAug ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے المیادین نیوز چینل کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ لبنان اور عراق کے ساتھ ایران کے تعلقات برادرانہ، دوستانہ، مستحکم اور اسٹریٹیجک نوعیت کے ہیں اور متنوع موضوعات پر ہماری بات چیت جاری رہتی ہے۔ 
- 
          ہر مشکل گھڑی میں لبنان کے عوام کے ساتھ ہیں، ایرانAug ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران ہر مشکل گھڑی میں لبنان کے ساتھ ہے۔ 
- 
          ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور لبنانی صدر کی ملاقات + ویڈیوAug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی اپنے علاقائی دورے کے دوسرے مرحلے میں بیروت پہنچ گئے. 
- 
          حالیہ جنگ کے بعد امریکہ پر ہرگز اعتماد نہیں کریں گے؛ رہبر انقلاب اسلامی کے مشیرJul ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۳رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ واشنگٹن کے حالیہ تخریبی اقدامات کے بعد امریکہ قابل اعتماد نہیں رہا۔ 
- 
          ایران کی اب تک کی سب سے بڑی دھمکی، امریکا کی ایک غلطی ایران کو جوہری ہتھیار کے حصول کی سمت لے جائے گیApr ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۱رہبر معظم کے مشیر لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ نے کوئی غلطی کی تو ایران جوہری ہتھیار کے حصول کی سمت حرکت شروع کرے گا۔ 
- 
          دہشتگرد اسرائیل کے حملوں کے دوران رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کا لبنان کا اہم دورہNov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۷رہبر انقلاب اسلامی کے سینیئر مشیر ڈاکٹر علی لاریجانی نے اپنے دورہ بیروت میں لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی اور اس ملک کے پارلیمانی اسپیکر نبیہ بری سے ملاقات کی۔ 
- 
          رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کی شامی صدر سے ملاقاتNov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۱رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی لاریجانی نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں، خطے کی صورتحال، بالخصوص صیہونی حکومت کی مسلسل دہشتگردی کے نتیجے میں غزہ اور لبنان میں پیدا ہونے والے حالات پر تبادلہ خیال کیا۔ 
- 
          ایرانی اسپیکر نے کی پاکستان کے اسپیکر کی جلد صحت یابی کی آرزوMay ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پاکستان کے اسپیکر کی جلد صحت یابی اور صحت و تندرستی کی آرزو کی ۔